سیالکوٹی نسرباز بول رھا ھے کہ پاکستانی فوج نے کشمیر میں جانے سے انکار کردیا تھا، آذادکشمیر قبائیلیوں نے آذاد کروایا۔
ذرا اس کے آج کے بیانات بھی سن لیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ بیانیہ کب ضرورت کے مطابق پلٹتا ہے۔
نون لیگ کا کاٹنے سے چاٹنے تک کا سفر جاری و ساری
#RightsMovementAJK
یہ پہلی دفعہ ہے کہ امریکی سفارتی برتری کا زعم اور طریقے بھی بھول گئے ۔وہ نہ صرف ایرانی وزیر خارجہ سے پہلے پہنچ کر انتظار کرتے رہے بلکہ جب ایرانی وفد نے امریکیوں سے ہاتھ نہیں ملائے تو جے ڈی وینس کے چہرے کا تذبذب اور پھر زبردستی کی مسکراہٹ سے واضح تھا کہ مذاکرات انکی ضرورت ہیں
ہر عوام کے دل کی خواہش ۔۔۔🚨
رجیم چینج کے دوران جتنا قوم سیکورٹی اداروں سے نفرت کرتی ہے کسی اور ادارے سے نہیں کرتی ۔۔
کیونکہ سیکورٹی ادارے ہر وقت دھمکی ،ڈھونس ،بدمعاشیاں کرتے نظر اتے ہیں ۔ننگی لیگ کے غنڈے درجنوں کے حساب سے حرام خوری کے لئے بھرتی کیے گے ہیں جو نکل نکل جر اپنا حرام خوری حلال کرتے ہیں ۔
پاکستان کے تقریباً 22000 بیوروکریٹس جو اس وقت پاکستان کے مختلف اداروں میں کام کر رہے ہیں ان کے پاس دوہری شہریت موجود ہے ان میں سے بہت سے بیوروکریٹس پر الزام ہے لگتا ہے کہ وہ اپنے اداروں میں کرپشن کرتےہیں اور پھر اس پیسے کو چھپا کر بیرون ملک منتقل کرتے ہیں جہاں خود بھی ریٹائرمنٹ کہ بعد سیٹل ہو جاتے ہیں حکومت پاکستان کا ان کے خلاف کروائی کرنا تقرباً ناممکن ہو جاتا ہے!
مہرنگ بلوچ اچھی طرح جانتی ہے کہ عسکری عدالتوں میں صرف ڈالر چلتا ہے۔
مہرنگ بلوچ تو آزاد ہو جائے گی کیونکہ عمر قید کی سزا کسی کی بھی ہمیشہ نہیں رہتی۔
مگر ان کا کیا جو ڈبل گیم کھیل رہے ہیں، ان کا کیا جو پاکستان کو بدنام کر رہے ہیں۔
عاصم اینڈ شہباز
An activist in Japan was surrounded by police after he approached the Israeli Embassy in Tokyo on Monday and shouted, “Stop the genocide,” referring to Israel’s war on Gaza.
آزاد جموں وکشمیر میں نظام زندگی پچھلے بارہ دن سے مفلوج ہے- سکول، ہسپتال، دکانیں، پہیہ، انٹرنیٹ سب بند ہے-
قومی میڈیا پر راوی چین ہی چین لکھتا ہے-
ٹی وی سکرین پر صبح شام چلنے والی ویڈیوز میں راولاکوٹ کے ان بازاروں میں بھی چہل پہل دکھائی دیتی ہے جہاں 6 جون سے غیر اعلانیہ اور 9 جون سے اعلانیہ کرفیو نافذ ہے-
وزیر اعظم فیصل راٹھور کی ایک روز قبل کی ایکس پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کے مطابق عوام نے "شر پسندوں" کے دھرنے کو مسترد کر دیا ہے اور دریک عید گاہ گراؤنڈ میں درجن بھر "انتشاری" باقی ہیں-
زمینی حقائق البتہ یکسر مختلف ہیں-
دھرنے سے ہو کر واپس آنے والے صحافی الگ کہانی سنا رہے ہیں-
انتظامیہ ایڑی چوٹی کا زور لگا کر بھی میرپور ڈویژن میں پندرہ فیصد سے زیادہ مارکیٹیں نہیں کھلوا سکی- باقی ڈویژن میں تو حالت ہی الگ ہیں-
خوراک، ادوایات اور دیگر اشیائے ضروری کی قلت سر اٹھا رہی ہے- مگر سامان کی ترسیل کا فی الحال کوئی امکان دکھائی نہیں دے رہا-
الیکشن کا ماحول گرم کرنے کی بھر پور کوشش ہو رہی ہے مگر حالات یہ ہیں کہ اکا دکا کو چھوڑ کر سبھی نامور سیاسی لیڈروں اور امیدواران اسمبلی کے "غائبانہ کاغذات نامزدگی" جمع ہو رہے ہیں-
سیاسی جماعتیں اور لیڈر ہمیشہ کی طرح آزاد کشمیر سے غائب ہیں اور اسلام آباد میں پریس کانفرنسیں کر کے اپنی بے بسی کا اظہار کر رہے ہیں-
ننانوے فیصد خرابیاں سال ہا سال اور نسل در نسل اقتدار میں رہنے والے انہی لیڈروں کی پیدا کردہ ہیں جنہوں نے اپنے اقتدار کی کشتی کو ڈوبتا دیکھ کر پہلے مہاجرین جموں و کشمیر اور اب ریاست پاکستان اور دفاعی اداروں کے پیچھے پناہ حاصل کر رکھی ہے-
ریاست پاکستان کے "سٹریٹجک اثاثہ" سمجھے جانے والے ان سیاستدانوں سے یہ سوال تو بنتا ہے کہ حالات کو اس نہج تک پہنچایا کس نے- اگر اس میں غیر ملکی ہاتھ ہے تو ستر سالوں سے آپ نے یہاں کیا گل کھلائے ہیں-
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں تقریریں کرنے والوں کے لیے جو مطالبہ یہ لیڈر اپنی پریس کانفرنسوں میں کر رہے ہیں، ویسا ہی مطالبہ حالات کو اس نہج تک پہنچانے کے جرم میں ان کے خلاف بھی بنتا ہے-
یہ وہی لوگ ہیں جنہیں لات پڑنے پر حب الوطنی یاد آنے لگتی ہے۔
اگر ماہرنگ بلوچ پراکسی تھی، تو مریم نواز کیوں اس سے ملتی رہی اور ساتھ دیتی رہی؟ بس آپ لوگوں کی سیاست کی اوقات محض کرسی ہے۔ مرزا شہزاد اکبر
#pakistan@ShazadAkbar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🏔️🍁🇵🇰🇬🇧⚡️- HUGE protest in London today against Pakistan’s crimes in Azad Kashmir
Mirpuris are doing an amazing job, without the int’l support & diplomatic pressure they provided, Pakistan would have killed many more people in AJK.
JAAC said AJK’s diaspora are their voice and only support they have & who they totally rely on. Our people have fulfilled this duty.
”حکومت اور اداروں کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں — جو اپنے حقوق مانگتے ہیں، آپ اُنہیں دہشت گرد قرار دیتے ہیں۔ یہاں طاقت کے زور پر آپ کبھی بھی جیت نہیں سکتے۔ بہتر یہ ہے کہ آپ عوام کی آواز سنیں ۔“راولاکوٹ آزادکشمیر دھرنے کے مقام سے صدر آئی ایس ایف آزادکشمیر سردار فیضان خان. #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو