مزہ تو تب آئے گا جب گورنر راج میں خیبر پختونخواہ کے اراکین کا احتساب شروع ہوگا اور عوام کی پائی پائی کا حساب لیا جائے گا 😮💨😮💨 بس حوصلہ رکھے آپ نے رونا نہیں ہے
#قوم_کی_امید_عاصم_منیر
مزہ تو تب آئے گا جب گورنر راج میں خیبر پختونخواہ کے اراکین کا احتساب شروع ہوگا اور عوام کی پائی پائی کا حساب لیا جائے گا 😮💨😮💨 بس حوصلہ رکھے آپ نے رونا نہیں ہے
#قوم_کی_امید_عاصم_منیر
🚨🇮🇳 *بھارتی میڈیا نے دہلی میں مظاہروں کو مبینہ طور پر ہوا دینے کا الزام آئی ایس آئی پر عائد کر دیا، دعویٰ کیا کہ بھارتی خفیہ ایجنسیاں اکاؤنٹس کی نگرانی کر رہی ہیں۔* 🤡
#قوم_کی_امید_عاصم_منیر
قبائلی تحقیقاتی صحافی احسان ٹیپو محسود کا تہلکہ ۔۔ ثبوتوں کے ساتھ دہشت گرد اور وزیراعلی کا گٹھ جوڑ ثابت کردیا۔ 8 ماہ کی تحقیقات کے بعد احسان ٹیپو کی خصوصی تفصیلی رپورٹ جاری۔۔ ہر طرف زلزلہ ہی زلزلہ
@IhsanTipu
تصویروں کا دوسرا رخ یہ ہے کہ عوام گورنر راج لگنے کی خوشی میں آتش بازی کر رہے ہیں اور ناچ رہے ہیں کیونکہ ان کو اس کلٹ سے نجات مل گئی ہے جنہوں نے 13 14 سال سے خیبر پختون خواہ کو یرغمال بنا کے رکھا ہوا تھا
میری حکومت سے ریاست سے درخواست ہے کہ انٹرنیٹ کے سگنلز بند نہ کیے جائیں نہ تو ان کے بیان سے کوئی کسی کو فرق پڑتا ہے نہ ہی کسی عمل سے، ان کو کنٹرول کرنا آپ کی ذمہ داری ہے لیکن اس گہما گہمی میں جو نقصان ان لائن بزنس والوں کا ہو رہا ہے طلبہ کا ہو رہا ہے جو نقصان عام عوام کا ہو رہا ہے وہ نہ ہو سب سکون سے نارمل زندگی کی طرف آئے اور حالات سب کو نارمل ہی ملے۔
#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
یہ سفید داڑھی والے پختون بزرگ اپنے علاج کے لئے ہسپتال جا رہے ہیں لیکن سہیل آفریدی کے ساتھ موجود جنگلی ڈنگروں نے انکا راستہ روک لیا
بزرگ دہائیاں دیتے رہے کہ جانے دو لیکن جواب میں جو بدتمیزی کی گئی وہ آپ کے سامنے ہے
یہ جو پختون، پختون کرتے ہو، کیا یہ پختونوں کی تذلیل نہیں ہے؟
اے آئی کے بنے چاول
اے آئی کی بنی گاڑی
اے آئی کا بنا ہجوم
اور ہمارا یہ یوتھی بھائی اپنی تصویر لگا کر اس اے آئی ہجوم میں اے آئی چاول تقسیم کر رہا ہے
دس ہزار یوتھی بھائی اس بھائی کے بڑے دل پر اسکی تعریف کر ریے ہیں۔
یہ کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے! 🤣🤣