@hinaparvezbutt حناء بی بی عطا عمر بندیال جدی پشتی رئیس ہے اور اس خاندان سے تعلق رکھتا ہے جو کبھی کسی سے نہیں ڈرا بس سے بڑی بات خوشابی ہے شاید مصلحت سے چپ ہے ورنہ تیرا سلوٹ تہ نہیں کہا مرتا ہوش میں آ جا نہ چھیڑ خوشابی نو لا کدھیاں کو گل روسیں
حضرت عبداللہ بن عمروؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک آدمی اپنے لباس میں تکبر کرتے ہوئے نکلا تو اللہ تعالیٰ نے زمین کو حکم دیا تو زمین نے اسے پکڑ لیا۔ پس وہ اب زمین میں قیامت تک دھنستا چلا جائے گا۔
جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 389