سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری
مختلف اضلاع سے 26 منشیات فروش گرفتار، 18 کلو چرس، ایک کلو کے قریب آئس اور مضر صحت گٹکہ ماوا اور دیگر منشیات برآمد
حیدرآباد میں ایکسائز کی ڈویژنل اسپیشل اسکواڈ کی کارروائی، اسرا یونیوسٹی میں منشیات فراہم کرنے والا ملزم امجد مکرانی گرفتار
ڈویژنل اسپیشل اسکواڈ کے انچارج میاں دانش، جاوید مہر اور اورنگزیب شاہ کی سربراہی میں ٹیم نے مکرانی محلہ میں کارروائی کی
کراچی میں لیاری جنرل ہسپتال، دبئی چوک کے قریب اے ای ٹی او جاوید رشید کی سربراہی میں آپریشن، ملزم اقبال گرفتار، 5050 گرام چرس برآمد
کورنگی میں انڈس ہسپتال کے قریب اے ای ٹی او سہیل عباس کی سربراہی میں ایکسائز ٹیم کی کارروائی، دو ملزمان محمد عمر اور اختر گرفتار، 10 کلوگرام چرس برآمد
حیدرآباد کے علاقے پنیاری میں پولیس سے مقابلے میں بدنام زمانہ آئس سپلائیر عمران زخمی حالت میں گرفتار، ایک پستول اور 270 گرام آئس برآمد
بدین پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش مشتاق ملاح عرف ماما مشتاق کو گرفتار کر لیا، 2025 گرام چرس برآمد
بدین پولیس کی ایک اور کارروائی میں گٹکا فروش معشوق شیخ گرفتار، 600 گٹکا کے پیکٹ ضبط کر لیے گئے
کڈھن پولیس بدین نے منشیات فروش سکندر علی شورو کو گرفتار کرلیا، 10 لیٹر دیسی شراب برآمد، گٹکا فروش محمد حنیف ملاح بھی گرفتار، 300 گٹکا برآمد
نندو میں منشیات فروش نصر اللہ کھوسو کو 10 لیٹر دیسی شراب سمیت گرفتار
کڑیو گنہور میں گٹکا فروش سرفراز کوریجو کو گرفتار کر کے 200 گٹکا کے پیکٹ ضبط کر لیے گئے
ٹھٹہ کے تھانہ گھوباڑی کی حدود میں پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ منشیات فروش عطا محمد عرف عطانی مگسی زخمی حالت میں گرفتار، پستول برآمد
عطا محمد عرف عطانی مگسی ٹھٹہ اور دیگر علاقوں میں آئس اور ہیروئن کا اہم ڈیلر ہے، پولیس ذرائع
ٹنڈو الہیار پولیس کی کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، 3500 گرام چرس، 130 لیٹر شراب، 200 مین پڈیاں، اور 140 نشہ آور گٹکے برآمد
ٹنڈو الہیار بی سیکشن پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، ملزم لالو گرفتار، 1300 گرام چرس برآمد، ایک اور کارروائی میں ملزم میوو گرفتار، 2200 گرام چرس برآمد
ٹنڈوالہیار کے گاؤں حاجی میر بحر میں کارروائی کے دوران ملزم سجاد علی ملاح گرفتار، 100 لیٹر کچی شراب برآمد
ٹنڈو الہیار قبا سٹاپ کے قریب اچھو ولد بھالو کچھی کولہی گرفتار، 30 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی گئی
ٹنڈو الہیار اے سیکشن پولیس کی خفیہ اطلاع پر مستوئی کالونی میں کارروائی، تین ملزمان سلیم پٹھان، آفاق مستوئی، اور عبداللہ مستوئی گرفتار، 200 تیار مین پڑیاں اور 140 ماوا گٹکا برآمد
جامشورو ایکسائز پولیس کا انٹیلیجنس کی بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشن، بدنام زمانہ منشیات فروش غلام علی جمالی گرفتار، 500 گرام آئس برآمد
ٹھٹھہ پولیس کی گھارو، ٹھٹھہ، گاڑھو، دھابیجی، کیٹی بندر، ساکرو، جھرک اور جھمپیر کارروائیاں، 7 منشیات فروش گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 1640 گرام چرس، گٹکا ماوا کے 3950 پیکٹ، 91 کلو گٹکا مواد، وافر مقدار میں دیسی شراب برآمد
ایکسائز اور پولیس کے افسران کی لگن اور بہادری کو سراہتا ہوں، شرجیل انعام میمن
منشیات کی اسمگلنگ اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد قانون کی گرفت میں لائے جائیں گے، شرجیل انعام میمن
منشیات کی لعنت کے خاتمے اور محفوظ مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھی جائیں گی، شرجیل انعام میمن
قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam
پیپلز پارٹی کی قیادت نے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کو وزیر اطلاعات سندھ بنانے کی منظوری دے دی اس سلسلے مین نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
ان کے پاس ٹرانسپورٹ اور ایکسائیز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول کے محکمہ بھی رہیں گے
@sharjeelinam
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر منسٹرشرجیل انعام میمن صاحب اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان نوجوان لیڈر راول شرجیل میمن صاحب نے راول ہائوس راہوکی ٹنڈوجام پر پی ایس 61 کی عوام سے عید کے دوسرے دن بھی ملاقات کی۔
@sharjeelinam@rawalsharjeel
گزشتہ 15 دنوں میں گھوٹکی، کشمور اور شکارپور ضلعے میں 13 مغویوں کو بازیاب کروالیا گیا ہے۔
سینیئر صوبائی وزیر اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam
منشیات کامسئلہ صرف سندھ کا نہیں پورے پاکستان کاہے, کرسٹل اور آئس کا نیا نشہ متعارف ہوا ہے,
جو یہ نشہ استعمال کرتا ہے اس کا رویہ زومبی کی طرح ہوجاتاہے مجھےنارکوٹکس کی وزارت ملی تو میں نے تہیہ کیاکہ باقی تمام کام بعد میں پہلے اس صوبے کومنشیات کی لعنت سے پاک کرنا ہے,
@sharjeelinam
کراچی
17 اپریل 2024
محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن، نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے روینیو بڑھانے اور ٹیکس میکنزم میں جدت لا کر مضبوط بنانے کا فیصلہ
کورٹ میں بینک گارنٹیز کی مد میں اور ناظر کے پاس سندھ حکومت کے جمع 180 ارب روپے کی واپسی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، سیکریٹری ایکسائز سلیم راجپوت، ڈی جی ایکسائز اورنگزیب پنہور اور دیگر شریک
گاڑیوں کی رجسٹریشن کے پورٹس اور دیگر متعلقہ مقامات پر کائونٹرز قائم کرنے اور دیگر جدید طریقہ کار متعارف کروانے کا فیصلہ
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے ایکسائز دفاتر کو اپ گریڈ کرنے، انفرا اسٹرکچر بہتر بنانے، لاجسٹک ضروریات جلد پورا کرنے کی ہدایت
چیک پوسٹ نظام و مضبوط کرنے، نئی چیک پوسٹس کا قیام، گاڑیوں، نارکو ڈٹیکٹر کی خریداری، موبائل ٹیسٹنگ لیب کے قیام کا بھی فیصلہ
گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لئے جدید انداز کے پلیٹس کے اجراع کا نظام لانے کی بھی ہدایت
اجلاس میں منشیات کے خلاف پولیس کے تعاون سے کارروائیوں میں تیزی لانے اور منشیات کی تسخری روکنے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کا فیصلہ
پورٹ سے شو رومز اور دیگر صوبوں تک گاڑیوں کی منتقلی کے لئے قانونسازی کی جائے گی، شرجیل انعام میمن
ایکسائز ٹیم پورٹس اور دیگر مقامات پر کائونٹر بنائے گی، گاڑیوں کی بروقت رجسٹریشن کی جائے گی، شرجیل انعام میمن
منشیات کے خلاف کارروایوں میں تیزی لائی جائے، منشیات فروش معاشرے کے دشمن ہیں، شرجیل انعام میمن
پولیس اور دیگر اداروں کی مدد سے منشیات کا قلع قمہ کیا جائے، شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam@rawalsharjeel
صدر آصف علی زرداری پر تنقید کرکے بیرسٹر گوہر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں، شرجیل انعام میمن
آئی ایم ایف کو خط لکھ کر امداد بند کروانے کی کوشش کرنے والے بیرسٹر گوہر کی آصف علی زرداری پر تنقید مضحکہ خیز بات ہے, شرجیل انعام میمن,
@sharjeelinam
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزارت داخلہ کے دفتر آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے استقبال کیا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزارت داخلہ کی دیوارِ شہدا کا دورہ کیا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزارت داخلہ کی شہدا گیلری میں شہید بے نظیر بھٹو کی تصویر کو نصب کیا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزارت داخلہ کی دیوارِ شہدا پر شہید بینظیر بھٹو کی تصویر کی رونمائی کے موقع پر نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی بھی ان کے ہمراہ موجود
@BBhuttoZardari
نئے روٹ سے ٹریفک کا دباؤ کم ہوگا، اہم مقامات تک بہتر رسائی فراہم ہوگی، ہزاروں لوگ مستفید ہونگے نیا روٹ پبلک ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے پر بوجھ کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا
صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن۔
@sharjeelinam@rawalsharjeel
4/4