عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 70/75 ڈالر تو ملک میں صرف 75 روپے کم کیوں کی گئی ہے۔ پٹرول قیمت وہی کی جانی چاہئیے جو ایران جنگ سے پہلے تھی 220/225 روپے۔ آج کی کمی کے بعد بھی اب بھی 300 روپے کا پٹرول ہے جو غریب اور مڈل کلاس دونوں کے بس میں نہیں۔ وزیراعظم شہباز صاحب سے عوام کے مزید احساس کی توقع ہے۔
ایران جنگ سے قبل تیل کی عالمی قیمت 76 ڈالر تھی۔ معاہدہ ہونے کے اعلان کیساتھ ہی اب تک یہ عالمی قیمت کم ہو کر 75 ڈالر پر آ چکی ہے۔ محترم وزیراعظم صاحب، "خاطر خواہ کمی" وہی ہو گی کہ پٹرول کی ملکی قیمت وہی کی جائے جو جنگ سے قبل تھی۔ دس بیس پچاس روپے وغیرہ کی کمی سے حکوت عوام کو نہ ٹرخائے اور اپنے ریونیو کے خسارے کو غریب عوام کی جیب سے مزید پورا نہ کرے۔
ایران، امریکہ اور اسرائیل معاہدے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات 200 روپے فی لٹر اور گھریلو و صنعتی صارفین کیلئے بجلی 50 فیصد سستی ہونی چاہیئے، بجلی و گیس بلوں میں فکسڈ چارجز والی ڈکیتی بھی بند ہونی چاہیئے۔
یہ صرف جاہل نہیں بلکہ جاہلیت کے اعلی رتبے پر ہیں - یعنی 8,483 روپے ماہانہ اور روزانہ 282 روپے کمانے والا غریب نہیں ہے؟ اپنی کارکردگی بہتر دکھانے کے لیئے اور غربت ختم کرنے کا دعوی کرنے کے لیئے ایک بیہودہ ترین فارمولہ لگا دیا ہے- انہتائی افسوسناک اور شرمناک
اگر کوئی عام شخص سڑک کے بیچ کھڑا ہو کر ناچنا اور ہاتھ ہلانا شروع کر دے، تو دنیا اسے فوراً پاگل خانے بھیج دے گی۔ لیکن جب ایک وردی والا ٹریفک کانسٹیبل سڑک پر کھڑا ہو کر وہی اشارے کرتا ہے، تو دنیا کے بڑے بڑے ارسطو اور امیر ترین لوگ بھی اپنی گاڑیاں روک کر لائن میں کھڑے ہو جاتے ہیں۔فرق کہاں ہے؟ اشارے اور حرکتیں دونوں کی ایک جیسی ہیں، لیکن کانسٹیبل کے پیچھے ریاست کا قانون اور اتھارٹی ہوتی ہے۔
کعبہ کا طواف بھی کسی خالی کمرے کے چکر کاٹنا نہیں، بلکہ اس کائنات کے خالق یعنی اللہ تبارک و تعالی کے قانون اور حکم کی اطاعت ہے۔
جو جاہل صرف "خالی کمرے" کو دیکھ رہا ہے اور اس کے پیچھے موجود "قانونِ الٰہی" کو نہیں دیکھ پا رہا، اس کی مثال بالکل اس بائی پاس کے مریض جیسی ہے جو سرجن کی چھری کو "حملہ" اور ہسپتال کو "ذبح خانہ" سمجھے۔ یہ عقل کی نہیں، بلکہ مذہبی بغض اور ذہنی اندھے پن کی انتہا ہے
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جب بڑھیں تو حکومت نے نہ جمعرات کا انتظار کیا اور نہ جمعے کا اور پہلے سے خریدا گیا سستا ترین تیل شدید مہنگا کردیا ،
اب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد گر چکی ہیں ،اگلے چند گھنٹوں میں ہو سکتا ہے کہ یہ قیمتیں دس فیصد تک گر جائیں لیکن حکومت کو کوئی احساس نہیں کہ جیسے قیمتیں بڑھاتے ہیں ،ویسے ہی تیزی سے آ کر کم بھی کریں
So a “journalist” sees an alleged leak exposing one of the biggest political controversies in Pakistan’s history… and instead of investigating the contents, the players involved, or whether the public was misled, her first instinct is: “who leaked it?” and “why now?”
That’s like Watergate reporters asking who stole the files instead of exposing the crime.
@ImranKhanPTI was removed through a “constitutional” vote, yes… but the entire debate was always about whether foreign pressure, backdoor engineering and establishment interference created that outcome. That’s the story journalists are supposed to investigate, not deflect from.
In Pakistan, many media personalities don’t question power anymore… they question anyone exposing it.
@GFarooqi@ryangrim@DropSiteNews
حکومت کی جاہلانہ پالیسیوں کی وجہ سے گزشتہ 3برس کے دوران پنجاب میں ایک بھی ایسا کسان دیکھنے کو نہیں ملے گا جس کو کسی ایک بھی فصل میں فائدہ ہوا ہے، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی حکومت کے آغاز پر گندم پالیسی کے ایک غلط فیصلے کی وجہ سے آج تک کسان اٹھ نہیں سکا، نقصان در نقصان اٹھانے کے بعد مقروض در مقروض ہوتا جا رہا ہے، کسان مقامی سود خوروں سے قرضے لے لے کر دھنستے جا رہے ہیں اور ہمارے حکمرانوں، عدلیہ اور ریاست کو عیاشیوں کیلئے جہاز خریدنے، بلیو پاسپورٹس بنوانے، اے سی لگوانے، نئی گاڑیاں خریدنے، تنخواہوں اور مراعات میں ازخود اضافے کرنے، کرپشن اور لوٹ مار کرنے سے فرصت نہیں ہے۔۔۔
بے حس، بے شرم کہیں کے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج شروع:
پمز ہسپتال اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج، ہم مریضوں کا علاج کریں یا اپنے اخراجات پورے کریں، ینگ ڈاکٹرز
اقرار بھائی یقین کریں آپ سائیکوپاتھ بن چُکے ہیں، آپ کو کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کرنی چاہیے، ایک مرتبہ اپنی لکھی ہوئی لائن پھر سے پڑھ لیں
"عمران خان کے مینڈیٹ پر ڈاکہ اسٹیبلشمنٹ، ن لیگ اور پی پی نے مل کر مارا اور اس لیے مارا کہ اگر وہ ڈاکہ نہ مارتے تو عمران خان ڈاکہ مارنے کے لیے تیار تھے"
ایک ہی جُملے میں آپ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے حق پر ڈاکہ مارا گیا اور اُسے جُملے میں کہہ رہے ہیں اگر وہ ڈاکہ نہ مارتے تو عمران خان خود اپنے حق پر ڈاکہ مار لیتا؟؟
آپ کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی آپ نے کیا بیانیہ بنانا ہے، کچھ دِن ریسٹ کر لیں
سوچیے اگر یہی منظر کسی مغربی ملک کی خواتین کے ساتھ پیش آتا اور انہیں مسلمان فوجی اس طرح گھسیٹ کر لے جا رہے ہوتے، تو عالمی میڈیا کئی دن تک شور مچاتا، انسانی حقوق کی تنظیمیں ہنگامی اجلاس بلاتیں اور ہر اخبار کی سرخی یہی تصویر بنتی۔ مگر چونکہ یہ فلسطین کی مظلوم بیٹیاں ہیں، اس لیے دنیا کی اکثریت خاموش ہے۔سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ صرف بیرونی طاقتیں ہی نہیں بلکہ مسلم دنیا کے اندر بھی کچھ عناصر ایسے ہیں جو خاموشی، مفادات یا تعاون کے ذریعے ان مظلوموں کے دشمنوں کو مضبوط کر رہے ہیں۔ تصویر میں قابض اسرائیلی فوج فلسطینی خواتین کو حراست میں لے جاتی دکھائی دے رہی ہے۔
کانسیٹیشن بلڈنگ میں ڈیڑھ دو سو فیملیاں رہتی ہیں، جن کے لیے شہباز شریف کا درد جاگ اٹھا،
لیکن بری امام میں تین چار لاکھ لوگ رہتے ہیں اُن کے گھر گرا دیے،
اُن غریبوں کے لیے شہباز شریف کا درد نہیں جاگا،
پاکستانیوں یہ ہے اس ملک میں غریب کی اوقات، اسد طور
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش تینوں ملک ایک ہی قیمت پر عالمی منڈی سے تیل خرید رہےہیں جو ہے 115 ڈالر/بیرل۔
بھارت، بنگلہ دیش میں آج بھی اسی قیمت پر پیٹرول، ڈیزل مل رہا ہے جو جنگ سے پہلےتھی
لیکن فارم 47 حکومت نےتباہی مچا دی
Full Video:👇
https://t.co/w4LOwfag76