یہ فارم 45 والے نہیں فارم 47 والے ہیں
یہ 8 فروری والے نہیں، یہ 9 فروری والے ہیں
یہ منی ٹریل والے نہیں، قطری خط والے ہیں
یہ اصلی دستاویز والے نہں، کیلیبری فونٹ والے ہے
یہ لندن تو کیا پاکستان میں بھی بغیر جائیداد والے ہیں
یہ بھارت کو جواب دینے والے نہیں، پاکستان پر بھونکنے والے ہیں
تحریک انصاف کی قیادت نے انتظامیہ کو آگاہ کیا ہے کہ جلسہ معمول کے مطابق تمام راہنماؤں کی تقاریر کے بعد ختم ہوگا اگر حالات خراب کیے اور روکا گیا تو یہیں دھرنے کا اعلان کردیا جائیگا جس کے بعد شیلنگ بند کردی گئی