ایسے پیرون اور علماء کو ہاتھ ملانا بھی گناھ ہے جو حضور کی عزت وناموس کے لیے گھروں سے نہ نکلیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عزت ان کی ہوگی جو حضور کی عزت وناموس پر پہرہ دیگا
ہالیا گستاخی کے خلاف سندھ کے عاشق رسول کا عوامی سمندر عمرکوٹ کی طرف کافلون کی صورت میں نکل پڑے ہیں اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائ