Govt of Pakistan should immediately ban McDonalds in all over Pakistan.
And at least make a "Tarana" for Palestine.
Else we can't expect anything from you Buzdils.
#BoycottMcDonalds
ٹائٹن آبدوز اکیس ویں صدی کی تمام تر جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس تھا لیکن چند دن بھی مسافروں کو سلامت نہ رکھ سکا اور ڈوب گیا۔
لیکن میرا رب وہ ہے جس ن�� تمام تر اسباب کے بغیر حضرت یونس علیہ السلام کو چالیس دن تک مچھلی کے پیٹ میں سلامت رکھا۔ سبحان اللہ
Had an honor to visit Command & Staff College Quetta after 27 years. I was there when i was only 1 years old and my dad was doing staff course there.
الیکشن ملتوی ہونے کی خبر پر عوامی رد عمل آنے سے پہلے ہی رمضان المبارک کی بریکنگ نیوز جو کہ روک کر رکھی ہوئی تھی، وہ جاری کردی گئی تاکہ عوام کی ساری توجہ موڑ دی جائے۔جتنا دماغ حکومت کا ماشاءاللہ سے ان کاموں میں چلتا ہے اتنا ہی ملکی معیشت کو بہتر کرنے میں چلتا تو آج یہ حال نہ ہوتا
اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان کو 76 واں یوم تاسیس مبارک ہو۔ طلبہ کی حقیقی جماعت اور پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت میں اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ہمیشہ آپ کے ہم قدم رہے گی۔ ❤️🇵🇰
@JamiatPK
کسی بھی پارٹی کا منظم رہنا اور کامیابی کا راز کارکنان اور تنظیمی عہدیداران کا جذبہ اور حوصلہ بلند رکھنے پر منحصر ہے۔ یہ چار سدہ کے پارٹی عہدیدار ہیں جو ہر مشکل وقت میں اور سیلابی آفات میں اپنے لوگوں کی خدمت میں پیش پیش رہے۔
جو لوگ گھر میں والد کو والد کہتے وقت شرماتے اور PAPA کہنا پے فخر محسوس کرتے ہیں وہ لوگ بھی عوام کو کہ رہے ہوتے ہیں ہمیں انگریزوں سے نفرت ہے 😀
#دورنگی_چھوڑ_دئے_یک_رنگ_ہوجا
So called leader(IK)can't able to taught how to Respect and honor the universe best holy place(Roza Mubarak) to his followers.We were expecting that he will provide the best nation.He can produce the group of blind followers but not an educated nation.
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ریاست مدینہ،ریاست مدینہ کا تقدس پامال کرکے نہیں بلکہ اس کے لیے مرمٹنے سے وجود میں آتی ہے منافق اعظم عمران خان کیسی منافقت ہے ایک طرف مغفرت کی دعائیں کروائی جا رہیں اور دوسری طرف مسجد نبوی کا تقدس پامال کروایا جا رہا ہے
تم کواسلاف سے کیا نسبت روحانی ہے
#عمران_کی_سازش_بے_نقاب
آج سیاسی وابستگی نے
نبی ﷺکے ادب کو فراموش کر دیا
جس مسجد میں کفار کیساتھ جہاد تک روکا گیا وہاں سیاسی چپقلش پر ہڑبونگ
روڈ پر بھلے گریبان پکڑیں پر
وہاں نعرہ بازی جہاں
حضرت جنید بغدادی سانس بھی آہستہ لیتے تھے کہ بے ادبی نہ شمار ہو
عذاب الہیٰ کو دعوت 🙏
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور