رپورٹس کے مطابق
ایک خلیجی ملک نے بڑے جوابی فضائی حملے کیے ہیں۔ جن میں بندر عباس اور قشم جزیرے میں پاسداران انقلاب اور ایرانی پیٹرو کیمیکل سہولیات کو میراج 2000، ایف 16 اور مسلح ڈرونز استعمال کرتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔
یہ زور دار دھماکے علی الصبح 4:14 سے 4:19 کے درمیان سنے گئے۔
Reports:
A Gulf country carried out
major retaliatory airstrikes hitting
IRGC military & petrochemical
facilities in Bandar Abbas & Qeshm
Island.
They used Mirage 2000s, F-16s
and armed drones.
Strong explosions
were heard between 4:15–4:19 AM!
Coordinated and powerful hits😎
اس وقت ایران، ریاستی اور غیر ریاستی (خمینی نظام) میں تقسیم ہے۔ ایرانی ریاست جنگ اور عالمی تنہائی ختم کر کے عوام کی فلاح و بہبود چاہتی ہے، جبکہ خمینی نظام ایرانی عوام کو یرغمال اور پورے خطے میں شدت پسندی اور دہشتگردی کی فضا قائم رکھنا چاہتا ہے۔
پاکستان اچھی بھلی صلح کروا رہا تھا، ایران کو اس اس صلح کے بعد سب نے فاتح بولنا تھا لیکن اس وقت ہائپر ہوگئے۔
اب ہرمز بند ہے اور ایران کبھی 14، کبھی 10 نکات بھیج رہا ہے لیکن امریکہ کو سمجھ آ گئی یے کہ ہمارا ہاتھ اوپر ہے۔ اب وہ نخرے کر رہے ہیں۔
پاکستان کی بات مان لینی چاہئے تھے
Dear sir @mb_ghalibaf
Playing with words is one thing, but the situation is no longer in Iran’s hands. You should be thanking Pakistan for helping keep a difficult time away from you, and thanking Saudi Arabia as well for continuing to show restraint at Pakistan’s request.
They brag about the cards.
Let's see:
Supply Cards= Demand Cards
SOH (partly played)+BEM(unplayed)+Pipelines(unplayed)= Inv Release (played)+Demand Destruction (partly played)+⏳More Price Adj (to come)
Add summer vacation to the right unless they want to cancel it for the US!
امریکہ ایران مذاکرات میں اہم پیشرفت
اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی عمان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اور روس روانگی سے قبل اتوار کو ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کریں گے۔
@AhmedQuraishiUR خمینیوں نے آج تک ہمسایہ ملکوں پر ناکہ بندی مسلط کی ہے، اب جب ان کی اپنی ناکہ بندی ہوئی ہے تو مذاکرات کو ناکہ بندی کھلوانے کے لیے بلیک میلنگ کے طور پر استعمال کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ سامنے دھمکیاں اور اندر خانے ترلے۔۔۔
راشدی صاحب، اس بات کا تو میں خود گواہ ہوں کہ 5 اگست 2019 کے دن بھارت نے جموں و کشمیر کا سپیشل سٹیٹس ختم کیا تھا، اس انتہائی اہم اور حساس دن بھی عمران خان کی وزیر اعظم ہاوس آمد دن 11 بجے کے بعد ہوئی تھی۔
اُس رات میں بھی وزیراعظم ہاؤس میں تھا۔ عمران خان صرف ڈائری نہیں وزیراعظم ہاؤس کی ایک عدد کالی mercedes بھی ساتھ لیکر گئے تھے۔
دوسرا، عمران خان کا وزیراعظم ہاؤس میں اِس لیئے کوئی سامان نہیں تھا کیونکہ وہ صبح ۱۱ بجے ہیلی کاپٹر میں وزیراعظم ہاؤس آتے تھے اور کچھ بھی ہوجائے ٹھیک ۴ بجے ہیلی کاپٹر میں واپس بنی گالہ جاکر ارطغل سیریز کا سیزن دیکھتے تھے (ذرائع بنی گالہ) اور امور اعظم خان اور ملیٹری سیکریریٹری کو سونپ جاتے تھے۔
جس دِن جنرل باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس آنا ہوتا تھا صرف اُس دِن عمران خان ۴ بجے کے بعد موجود رہتے۔
عمران ریاض میرے چاند، عمران خان کو مہاتیر محمد ثابت کرنا چھوڑ دیں، ہم جیسے غیراہم سابق بیوروکریٹ بہت کچھ جانتے ہیں!! 😊
@ImranRiazKhan
قطر اور پاکستان علاقائی سالمیت کے لیے پاک سعودی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کے طرز کے معاہدے کے قریب ہیں۔
یہ اقدام دفاعی شراکت داری کی طرف خلیجی ممالک کے وسیع تر رجحان کی عکاسی کرتا ہے۔
ممکنہ معاہدے کا مقصد فوجی تیاری، سیکورٹی کوآرڈینیشن، اور مشترکہ دفاع کو بڑھانا ہے۔
• قطر 🇶🇦 تقترب من توقيع اتفاقية دفاعية استراتيجية مع باكستان 🇵🇰 لتعزيز أمن المنطقة
• الخطوة تأتي بعد الاتفاق السعودي 🇸🇦 الباكستاني، ما يعكس توجهاً خليجياً أوسع نحو الشراكات الدفاعية
• الاتفاق المحتمل يهدف لتعزيز الجاهزية العسكرية والتنسيق الأمني والدفاع المشترك
یہ تمام شرپسند، 9 مئی والے بلوائیوں سے الگ بالکل بھی نہیں ہیں۔
حالانکہ ایک غیر ملکی شہری، ایک دوسرے ملک کی جانب سے اسی کی سرزمین پر قتل کر دیا گیا، اور قتل بھی اپنوں کی مخبری اور غداری سے ہوا۔ تو اس میں پاکستان کا کیا قصور۔۔۔؟
پاکستانی قوم یہ مطالبہ کرتی ہے کہ فوجی جوانوں سمیت عام شہریوں کو زندہ جلانے اور سرکاری املاک کو جلانے والے دہشتگردوں کا روزانہ کی بنیاد پر ملٹری ٹرائل کرکے انہیں سزائے موت دی جائے اور اس پر فوری عملدرآمد بھی کیا جائے
اب بھلا یہ کس قسم کی صحافت ہے؟
ارشاد بھٹی صاحب جو کہ ایک صحافی نہیں، بلکہ ایک ڈیلیوری بوائے تھے۔ ان کو صحافت کا لبادہ اوڑھایا گیا۔ لیکن صحافت کی اخلاقیات نہیں سکھائی گئیں۔ ان کا عمل اخلاقی کیا، انسانیت سے بھی کوسوں دور ہے۔ جہاں کچھ ڈالروں کے لیے ایسی گری حرکت کرنی پڑتی ہے۔
@AhmedQuraishiUR اس کا مطلب ہوا کہ اس وقت ایران میں اب دو کی جگہ تین طاقتیں ایک دوسرے کے ساتھ برسرپیکار ہیں۔ ابھی تک ایرانی ریاست اور رہبر اعلی کے نظام کے درمیان ہی کشمکش تھی۔ بیچ میں ایک طاقت مزید آ گئی تو ایران مزید ٹوٹ پھوٹ و خانہ جنگی کا شکار جبکہ ایرانی عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا۔
ہماری افواج میں نا غدار ہیں اور نا ہی بزدل، جو دشمن کو قریب بھی پھٹکنے دیں۔
آپ کے سپریم کمانڈر، وزیر دفاع، آرمی چیف، نیول چیف سمیت تمام ٹاپ لیڈر شپ ماری جا چکی ہے۔ آپ کے لیے یہ قابل فخر نہیں بلکہ شرمندگی اور لمحہ فکریہ کی بات ہے کہ کیوں آپ اپنا دفاع کرنے کے قابل بھی نہیں ہیں۔
پاکستان کے سارے نشان حیدر سپاہی رینک کے یا چھوٹے لیول کے افسران ہیں کوئی ایک جرنیل نہیں جبکہ ایران کے آرمی کے سربراہ شہید ہوئے جوائنٹ چیف آف اسٹاف شہید ہوئے سکیورٹی چیف شہید ہوئے یہ بھی محفوظ ہو سکتے تھے لیکن انہوں اپنی جان دیکر قوم کو محفوظ کیا ! جواد نقوی ۔۔
پاکستان غیر جانبدار طریقے سے امن کیلئے کوشش کررہا ہے. لیکن خلیجی ممالک میں مقیم بہت سارے پاکستانیوں نے وہاں رہتے ہوئے بلا جواز ایرانی حملوں کی تائید کی ہے. ان ممالک میں ایسا کرنے والے کچھ مقامیوں کو نہیں چھوڑا گیا، آپ کو کیوں بخشیں گے. بے لگام جذباتیت ہمارے لوگوں کا بڑا مسئلہ ہے
@AhmedQuraishiUR جب جنوری 2016 کے پہلے ہفتے آپ نے تہران میں سعودی ایمبیسی پر حملے کی مذمت کی تھی، تب کراچی میں آپ کے خلاف ایرانی لابی نے مظاہرے کیے، اور آج تک آپ کی آواز دبانے کے لیے ہر طرح کی شدت پسندانہ کوشش کی جا چکی ہے۔ لیکن ناکام رہے۔ احمد قریشی آج بھی انٹرنیشنل میڈیا پر پاکستان کی آواز ہیں۔
@realrazidada پہلی بات تو یہ ہے رضی دادا کہ تحریک انصاف کے سپورٹرز کو پچھاڑنے کے لیے ان سے زیادہ گندی اور بے ہودہ بات کرنی پڑے گی۔
دوسرا یہ حکومتی سوشل میڈیا ٹیم کا کب سے یہ کام ہو گیا کہ وہ مخالف ٹیم کو پچھاڑنے یا نورا کشتی میں انگیج ہو؟
بهذا الإتقان والتحبير
يتلو على مسامعنا الضابط المقرئ سامي بن حمد الرفاعي
من القوات المسلحة السعودية 🇸🇦
هذه الآيات المباركة.
وهو حافظ لكتاب الله وحاصل على اجازة في القراءة والإقراء من جمعية المقارئ القرآنية بالمدينة المنورة♥️🤲🏻
لا قوة إلا بالله
نتائج سامنے آنے سے پہلے وہ کوئی قبل از وقت سینہ زوری نہیں کر رہے یا 'تاریخی ماسٹر اسٹروک' کا دعویٰ نہیں کر رہے ہیں۔ کیا یہ لوگ سنجیدگی سے حقیقی جمہوریت پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟ ہم ہندوستانیوں کو واضح طور پر مودی جی نے صحیح طریقہ سکھایا ہے۔
3/3
تیجسوی پرکاش ۔۔۔
ان غریب اور کم عقل پاکستانیوں کو دیکھو۔ ہر چیز کو ایک بڑے شخصیت کے فرقے میں تبدیل کرنے کے بجائے جیسا کہ ہم ہندوستان میں مودی جی کے ساتھ کرتے ہیں، وہ دراصل اپنے وزیر اعظم کے بجائے اپنے شہر کو فروغ دے رہے ہیں۔
1/3
کہیں بھی مسلم لیگ (ن) کا کوئی پارٹی جھنڈا یا نشان نہیں ہے اور وہ کسی وجہ سے نیلے رنگ کے عجیب و غریب جنون میں مبتلا نظر آتے ہیں۔ بل بورڈز پر صرف پاکستان کا قومی پرچم نظر آتا ہے، ہر جگہ ان کے وزیر اعظم کی کوئی بڑی تصویر نہیں ہے۔
2/3