@Aadiiroy2 فیصل آباد کی حد ٹریفک پولیس ٹریفک کنٹرول کی بجائے ناکے لگا کے غنڈہ گردہ کر رہی ہے جسے روک لیا وہ بغیر چالان جا نہیں سکتا باقی کوئی سگنل توڑے ون وے توڑے مائی کے لال ہیں تو کورٹس کے باہر چالان کر کے دکھائیں جہاں کوئی قانون نہیں مانا جاتا
@SabirMehmood26 پہلے کونسے ہمارے ووٹوں سے جیتے ہیں نواز شریف کو نہ لاتے تو جو کچھ ووٹ پڑ گئے تھے وہ بھی نہیں پڑنے تھے حکومت اسٹبلشمنٹ اپوزیشن بیوروکریسی سب کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں اور سر کڑاہی میں۔
سیم پیج مطلب مل کے لٹو
مورخ لکھے گا کہ نصراللہ ملک کی راتی کوئی نہیں جمیا
اقتدار میں انے کے بعد اثاثے بڑھ گئے لیکن بندہ شریف
حکومت باجوہ نے دی گاڑی ترین نے دی کچن علیم نے چلایا بیوی مانیکا نے دی اور بچے گولڈ سمتھ پال رہے اور ایسا پھدو انسانی تاریخ میں کسی اور کا نہیں لگا
@Asadrchaudhry آخری ووٹ ضمنی الیکشن میں راجہ دانیال کو ڈالا اب کل الیکشن ہو جائے تو ووٹ ن لیگ کو نہیں دیں گے جو کام مشرف باجوہ یا دوسرے نہیں کر سکے وہ کام چاچو نے آسانی سے کر دیا لوگوں میں ان کے خلاف اتنی نفرت بڑھ رہی کہ کوئی ان کی تعریف کر دے کوئی تو لوگ ان کو چھوڑ کے اسکو گالیاں دینے لگتے