انتہائی خوفناک صورتحال 🛑
چترال میں بھی دہشت گرد داخل !!
چترال اتنا پر آمن علاقہنرہانہے, کہ وہاں کے امن و امان کی مثالیں دی جاتی ہے,
عاصم ریجیم میں ملک کا کوئی حصہ محفوظ نہیں رہا!!
پچھلے پانچ دن میں 73 پاکستانی فوج بلوچستان میں ہلاک ہوۓ اور 18 فوجیوں کی لاشیں جلا دی گئیں
عاصم منیر اپنے داماد جو اس کا بتیجھا بھی ہے اسے فوج سے نکال کر سول سروسز میں لے آیا ہے کیونکہ وہ نہیں چاہتا کہ اس کے بتیجھے کی جلی ہوئی لاش آۓ اس لیے وہ غریب ماؤں کے بچے مروا رہا ہے
پہلگام میں چھبیس جب کہ پلوامہ میں بیالیس بھارتی ہلاک ہوئے تو بھارت جنگ پر اتر آیا تھا دونوں مرتبہ۔ پاکستان میں پاکستانیوں کی زندگی کوئی وقعت نہیں ہے۔ فوجی ہو یا سول۔ بس حکمرانوں کی حکمرانی چلے اور سب اچھا ہے لکھا جائے۔
100 سالہ ضعیف والدہ ہسپتال کے بستر پر اپنے بیٹے MNA حاجی امتیاز چوہدری کی راہ تک رہی ہیں کہ وہ دوائیں لے کر کب واپس آئے گا۔ 💔 ہم انہیں کیسے بتائیں کہ ان کا بیٹا یزیدوں کی قید میں ہے؟ اللہ کسی کو یہ دکھ نہ دے۔ آمین 🤲
#HajiImtiaz#PTI
بریکنگ نیوز 🚨عمران خان پر لکھے گئے دی ٹائمز کے ایڈیٹوریل نے دھوم مچا دی، اسٹبلیشمنٹ پھنس گئی، گنڈا پور کو پھر لانچ کردیا گیا، شہباز گل نے ساری انفارمیشن دے دی 🔥🔥
پریشر سہیل آفریدی کا، دوسری طرف سے گنڈا پور کا انٹرویو وسیم بادامی کے شو پر، اور تیسری طرف سے پیپلزپارٹی کی تگڑی تقریر تو آپ اس سارے معاملے کو ملا کر دیکھیں گے تو آپ کو یہی نظر آئے گا کہ پاکستان کے ملٹری جنرلس کی مین کینوس پر اس وقت سندھ ہے، یا وہ کم از کم آپ کو الجھانا چاہتے ہیں سندھ کی طرف۔ کیونکہ دوسری طرف دی ٹائمز نے جو ایڈیٹوریل لکھا ہے عمران خان کے لیے اس کی دھوم ہے اس وقت پورے یورپ میں۔ لوگ حیران ہو گئے ہیں کہ دی ٹائمز جیسا بڑا میگزین، ایک بڑا جریدہ، ایک بڑا آؤٹ لیٹ جو ہے، وہ کھل کر اب برطانوی گورنمنٹ کو یہ کہہ رہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے اور آپ لوگ سب خاموش ہیں، یہ کریمنل نیگلیجنس ہے آپ کی طرف سے خاموش رہنا کہ ایک سیاسی قیدی کے ساتھ ایسا سلوک پاکستان کے اندر ہو رہا ہے اور آپ اس پاکستانی رجیم کو سپورٹ کر رہے ہیں۔تو مطلب جو فضا ہے وہ بین الاقوامی طور پر مکمل طور پر بدل رہی ہے، سو شاید ملٹری جنرلس کی یہ نیڈ ہے ڈیمانڈ ہے کہ اس وقت ملک کے اندر ذرا تھوڑی ہلچل کریٹ کی جائے، تو اس لیے.
یہ جو چینی کی کبھی برآمد کبھی درآمد ہوتی ہے اور کاشتکار کو نقصان پہنچا کر گندم درآمد کی جاتی ہے اس میں مخصوص لوگوں کی لمبی دیہاڑیاں لگتی ہیں۔ عوام مفلوک الحال ہوتے ہیں۔
بلوچستان بولان کے شہر بھاگ میں پولیس سٹیشن پر حملے کے بعد مسلح افراد نے پولیس سٹیشن کو جلا دیا، پولیس سٹیشن کے اندر موجود تمام موٹر سائیکل بھی جلا کر راکھ کر دیے
سندھ دھرتی ماں ہے
یہاں آؤ تمھیں تمھارے کرتوت بتاؤ
پچاس ارب کی گندم گوداموں میں پڑی خراب چالیس لاکھ بوریوں میں گندم پڑے پڑے کیڑا لگ گئی
تھر میں بچے غذائی قلت سے مر گے 11:34 سیکنڈ پر سنیں سندھ کے بچوں کی حالت کیا ہے💔
یہ ایک ظالم فوجی نظام کا نتیجہ ہے جس نے بلوچ عوام کا اعتماد کھو دیا ہے۔ جو فوج ظلم، جبری گمشدگیوں اور تشدد کے الزامات میں گھری ہو، وہ ہمدردی کی حقدار نہیں۔ ظلم اور زیادتی کے لیے کوئی ہمدردی نہیں
😡😡😡😡😡😡
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ کی نئی چال ڈاکٹر شہباز گل نے بے نقاب کردی ۔🔥🔥🛑🛑
اسٹیبلشمنٹ نے نون لیگ کو ڈرانے کیلئے, سہیل آفریدی کو اسپیس دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ سہیل آفریدی جہاں بھی جائیں گے، کراچی یا لاہور, ان کو وہاں جانے پر اسپیس دی جائیگی ۔ اور رکاوٹیں نہیں ڈالی جائیں گی, تاکہ عوام نکلے ۔ اور پھر نون لیگ کو صوبے کے معاملے پر ڈرایا جا سکے ۔🔥🔥🚨
مکمل بلیک آوٹ میں بھی جو صورتحال نظر آتی ہے وہ تباہ کن ہے۔ زمینی حالات تو قیامت خیز ہوں گے۔ لیکن سوالات پھر وہی ہیں ؟
کیا فوج بلوچستان میں شفاف الیکشنز کے لیے تیار ہے؟
کیا فوج بلوچستان میں آزاد عدالتوں کے لیے تیار ہے؟
کیا فوج سیاست سے بیدخل ہوجائے گی؟
نہیں؟
تو پھر بلوچ جو کررہے ہیں وہ ۔۔۔ اچھا سوری۔
Politicians in Punjab, Pakistan’s most populous province, have passed a law allowing terrorism trials to be held in near-total secrecy, with the judge, prosecutor and witnesses permitted to remain anonymous.
🔗 : https://t.co/I87z2sFoto
چلو زرا سی دیر کے لیے مان لیا کہ بلوچ تو فتنہ الہندوستان ہوئے ، عالمی طاقتوں کی پراکسی ہوئے ، برین واشڈ ہوئے ٹھیک ہے۔
باقی ملک پر فوج کیوں قابض ہے؟ آرمی چیف کا سالا کیوں وزیر داخلہ ہے ؟ مینڈیٹ کیوں چھین رکھا ہے؟ یہاں کیوں عدالتوں پر مارشل لاء لگا رکھا ہے؟
مسئلہ فوج ہے !
جب 1989 میں آسٹریلیا کے خلاف عمران خان کو 72 ہزار ڈالر کی گاڑی انعام میں ملی تو عمران خان نے اپنے شرٹ پر "I'm sorry I won the car" کیوں لکھا تھا۔۔۔ سنئیں پوری کہانی
اسے کہتے ہیں نفسیاتی لڑائی 🔥