ایک بین الاقوامی لیڈر کا انتہائی سخت سیکیورٹی حالات میں ایک ورکر کے لئے رُک کر اُس سے عقیدت و شفقت کا اظہار کرنے کا اس سے بہترین عکاسی شائد کہی اور ملے۔
#Peshawar_JUI_Ka
جنرل باجوہ، جنرل فیض اور عمران خان نے کشمیر بیچنے، قادیانیوں کو مسلمان قرار دینے کیلئے ٹرمپ سے علیحدہ کمرے میں ملاقات کی تھی: مولانا فضل الرحمٰن
https://t.co/i1czymh3lN
مسلمان حکمرانوں۔۔!!
بیت المقدس ہمارا ہے،مسجدِ اقصیٰ ہماری ہے اور اسکو حاصل کرنا ہمارا بنیادی حق ہے۔
آج فلسطین میدانِ جنگ بنا ہوا ہے اور مسلم حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔!
جب امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا تو ساری دنیا امریکہ کے سامنے سجدہ ریز تھی،اس وقت واحد جمعیت علماء اسلام تھی جس نے امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگایا۔
اگر مغرب اسرائیل کی حمایت کرسکتا تو اسلامی ممالک فلسطین کی مدد کے لئے کیوں نہیں آگے بڑھ رہے ؟
اسرائیل پورے غزہ پر بمباری کر رہا ہے،پوری پوری عمارتوں کو زمین بوس کردیا،ہزاروں بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور عام شہریوں کا قتل عام کیا جارہا ہے، مساجد ،بازار ،ہسپتال اور سکولوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے
انسانیت کا قتل عام ہورہا ہے
عالمی عدالتیں انصاف اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کوئی حق بات کریں گی یا گونگی ہی رہیں گی۔۔!!
خدا خدا کرکے اسلامی تنظیمی کونسل کا سربراہی اجلاس ہورہا ہے،
مسلمان کیا چاہتے ہیں ..؟؟
اسلامی قیادت نے انکے جذبات کو دیکھنا ہے.
پیغام دینا چاہتاہوں امت مسلمہ ڈٹ کر کھڑی ہے،
کمزور موقف نہ دینا.
قائدجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا مری میں جلسہ عام سے خطاب
#اقصی_کی_جنگ_مولاناکےسنگ
ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر مظاہرین فلسطینی مقتولین سے اظہاریکجہتی فرش پر لیٹے ہیں۔ فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت، غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ