إن هجوم المجاهدين الفلسطينيين على إسرائيل هو نجاح تاريخي وحرب تاريخية. الشعب الفلسطيني يناضل من أجل حقوقه. وعلى الأمم المتحدة ومؤسساتها أن تعطيه حقوقه. إسرائيل احتلت فلسطين بشكل غير قانوني، وهو الحق الأساسي للفلسطينيين في يقاوم.
#JUIStandWithPalestine
قرآن میں پڑھا تھا ابابیل نے ابرہا کے لشکر کو شکست دی
آج آنکھوں سے دیکھ رہے ہے
اللہ کا لشکر پیراشوٹ کے ذریعہ اسراٸیل میں اترتے ہوئے
دنیا حیران ہے اس عمل پر۔۔
🇯🇴#JUIStandWithPalestine#طوفان_الأقصى
آئے تھے ایک دن میرے گھر آئے تھے
دشمنوں کو بھی تنہا نظر آئے تھے
اونٹ پر اپنا خادم بٹھائے ہوئے
میری اس سر زمین پر عمر رض آئے تھے
میں فلسطین ہوں میں فلسطین ہو
بیت المقدس ہمارے ایمان کا معاملہ ہے!
#JUIStandWithPalestine
As an expression of solidarity with the Palestinians, the people of the entire country should demonstrate in favor of the Palestinians and against Israel at every district headquarters on Friday. @MoulanaOfficial#JUIStandWithPalestine
اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ ، وہ (صرف) آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہیں میں سے ہے بیشک اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا۔
#JUIStandWithPalestine
یہ اہل عشق ہیں جو بے سروسامان لڑتے ہیں
نہتے بھی اگر ہوں تو علی الاعلان لڑتے ہیں
نہ دنیا میں ستائش کی تمنا دل میں رکھتے ہیں
سمجھ کر اک فریضہ مہتم بالشان لڑتے ہیں
اثر لیتے نہیں ایماں فروشوں کی نصیحت کا
بحکم رب کعبہ بر سرِ میدان لڑتے ہیں
#JUIStandWithPalestine
جب اسرائیلی فورس بےگناہ فلسطینیوں پرروزانہ بمباری کر رہی تھی تودنیا خاموش تھی لیکن اب جب فلسطین اُس کی جوابی کارروائی کررہا ہےتو انٹرنیشنل مین سٹریم میڈیاجاگ گیا
جبکہ حقیقت یہ ہےکہ پوری دُنیاایک مذہب (اسلام)کےخلاف ھے۔اس سےظاہرہوتاھے کہ وہ مذہب کتناطاقتورھے
#JUIStandWithPalestine