میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہوں ۔
اللہ کریم مسلم امہ کو متحد ہونے کی قوت و ہمت عطا فرمائیں اور ہمیں مل کر عالمِ کفر کے خلاف ایک مضبوط چٹان کی طرح کھڑے ہونے کی جُرت عطا فرمائیں
آمین یا رب العالین
پشیمانم پشیمانم یا رب پشیمانم
@Neena_Alli میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول اللّٰہ ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہ ہے نہ آئے گا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ خاتم النبیین ہیں۔ ختم نبوت زندہ باد ﷺ