وَ اِذَا مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
"اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی (اللہ) مجھے شفا دیتا ہے۔"
دعا میں بڑی تاثیر ہے، نہ جانے کس کے دل سے نکلی ہوئی دعا بارگاہِ الٰہی میں قبول ہوئی ہو
سب احباب کا بےحد شکریہ جزاک اللہ
#قومی_زبان
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر💕💐
اے اللہ
ہمیں اپنا ذکرشکر
لوگوں کو معاف کرنے والوں میں شامل فرما
ان لوگوں میں جن کو تو نے خوب اپنےانعام واکرام سے نوازا ہے
ھم سب کی نیک دلی خواہشیں جلد از جلد پوری فرما
کیونکہ تیرے حکم کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں
امین یارب العالمین
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر💕💐
اے اللہ
تمام حمدو ثنا تیرےلیے
تیری رحمت سے ناامیدی نہیں
تیری نعمتوں سےدامن خالی نہیں
تیری رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہیں
ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے
ہم سب تیری رحمتوں
تیری نعمتوں
تیری مہربانیوں کےطلبگار ہیں
امین یارب العالمین
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر💐
جمعہ مبارک💕
اے اللہ
ہمیں بہترین ذکر کرنے والے
بہترین شکر کرنے والے
بہترین عبادت کرنے والے بنا دے
ہمیں دنیاوآخرت کے تمام مصائب آفات
مشکلات حادثات فسادات
شیطان نما انسانوں کے شر سے
روحانی جسمانی بیماریوں سے محفوظ فرما
آمین