شیخوپورہ کے ایک شہری کی یہ پکار سنیں، جس نے سب کے دل کی بات کر دی:
"اتنا وی آئی پی پروٹوکول تو کسی وزیر کا بھی نہیں ہوتا، جتنا یہ سرکاری بابو اور افسران عام عوام کے ٹیکس کے پیسے پر لے رہے ہیں!"
آپ سب کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کیا سرکاری افسران کا عوام کے ساتھ یہ شاہانہ رویہ اور اتنا زیادہ پروٹوکول رکھنا درست ہے؟
کمنٹس میں اپنی رائے ضرور بتائیں۔
یہ ہے ہماری پیاری پنجاب پولیس جو اپنی ڈیوٹی کی بجائے شکاری کی طرح شکار ڈھونڈتی رہتی ہے آن کو پتہ چلتا ہے کہ یہ بندہ بیرون ملک جا رہا ہے ، دو پولیس اہلکار اسکو جی ٹی روڈ پر روک لیتے ہیں اور 10 لاکھ روپے کا تقاضا کرتے ہیں شہری سیدھا ہو جاتا ہے اور بتاتا ہے کہ میں عدالت سے بری شدہ ہو یہ فیصلہ میرے پاس ہے مگر پولیس ہو پاکستانی اور شکار چھوڑ دے ناممکن ہے، نہ ہی کوئی مقدمہ اور نہ ہی یہ بندہ اشتہاری ہے پھر پولیس اسے روکتی کیوں ہے ،
باقی ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ یہ پولیس برطانیہ اور یورپ طرز کی بنانے کی باتیں کر رہی ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@Lahorepoliceops@GovtofPunjabPK
جب ملک میں قانون ختم ہو جائے جنگل کا قانون بن جائے عدلیہ گھر کی لونڈی بن جائے عدل و انصاف کی کوئی چیز نہ ہو ملک میں پھر انسانیت نہی حیوانیت ہی نظر آئے گی ہر طرف 💔
استغفراللہ! کتنے جاہل اور سفاک لوگ ہیں!
یہ آدمی ایمبولینس میں ہوٹر ہوٹر مار مار کر ٹریفک کے بیچ میں سے جا رہا تھا۔ جب ایک شہری نے پیچھا کیا تو دیکھا کسی پشپا کے لئے چنے لے کر جا رہا ہے۔
شہری کو شاباش کہ اس نے اسے پکڑ لیا۔
@AdvHifsaGillani آپ ب سے بھولے بھالے ہیں اور قوم پ سے پھدو ۔۔۔۔ یقین کریں یہ قوم آپ لوگوں کے ہاتھوں اتنا گل سڑک چکی ہے کے اس کو مزید چونا لگانے سے اب کچھ حاصل نہیں ہوگا ۔۔
@ia_rajpoot غریب اتنا بھی بے چارہ نہیں ہوتا جتنا تم بتا رہے ہو ۔ مالکوں کے گھروں میں چوری ڈاکے قتل چغلیاں یارانے یہ سب تمہارے غریب ہی کرتے اور کرواتے ہیں ۔ کچھ غلط نہیں لکھا۔۔
@Soniatalhasiddz ویسے معذرت کے ساتھ اب عبایہ وہ عورتیں استعمال کرتی ہیں جن کو اپنی پہچان چھپانی ہوتی ہے شریف عورتوں نے ان کی وجہ سے پردہ کرنا چھوڑ دیا ہے ۔ پردہ اب گناہ گاروں کو چھپانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔۔۔