یہ ہیں وہ ناپاک ججز جنہوں نے اپنے حلف سے غداری کی، وہ فیصلے دیے جس سے ملک و قوم کا نقصان ہوا، انھوں نے ریاست سے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ سے وفاداری نبھائی
ملک میں جب بھی آئین و جمہوریت بحال ہوگی ان دونوں پر آرٹیکل 6 ضرور لگے گا
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے، انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے، انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے، جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ عمران خان (21 مارچ، 2026)
عمران خان کی رہائی صرف عمران خان کے چاہنے والوں کے لیے ضروری نہیں
بلکہ ہر پاکستانی کے لیے ہی فائدہ مند اور ضروری ہے
کیونکہ عمران خان کا پاور میں جب بھی آنا ہوا تو پورے پاکستان کے لوگوں کو ہی فائدہ پہنچے گا
ڈوگر کورٹ کا چیف جسٹس وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا حلف تو غور سے پڑھتا ہے، مگر اپنے حلف کو اس نے شائد سمجھا نہیں
ایسے ہی ججوں، ایسی ہی عدالتوں کے خلاف تو اب #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
جاوید ہاشمی ❤️🔥
اس مرد مجاہد نے سر پر کفن باندھ کر یزید وقت کو للکارا ہے, اس بہادر بزرگ کو سلام پیش کرتا ہوں!!
عاصم منیر تم ہوتے کون ہو, تمھاری کیا اوقات ہے,
تم ایک چوکیدار ہو, اپنے بیرک میں جاؤ اور اپنی ڈیوٹی سنبھالو, تم ہوتے کون ہو حکومتیں تبدیل کرنے والے, تم چوکیدار ہو چوکیدار!!
بریکنگ نیوز🚨طاقتوروں پر ایک اور بڑا دھماکہ 🔥🔥
سینیٹر مشتاق احمد خان نے 𝟮𝟳 ستمبر کی کال کی حمایت کردی۔ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی کھل کر سپورٹ اور حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔ یہی وقت ہے پوری قوم کھڑی ہو جائے، بند کمروں میں فیصلے کرنے والوں کو کچل ڈالے۔ یہ ظالم، عیاش پرست طبقہ ہمارے نوجوانوں کا مسقتبل تباہ کر رہا ہے۔ اب گھروں میں بالکل بھی نہیں بیٹھنا، سب نکل آؤ۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان کو باہر لانے کا اب صرف ایک راستہ بچا ہے, شہزاد اکبر کا بڑا زبردست تجزیہ ۔!!!🔥🔥🔥🛑
سہیل آفریدی کو پنجاب جانا چاہیے, کیونکہ پنجاب نکلے گا ۔ تو مارچ کامیاب ہوگا ۔ آخری بار خیبر پختونخوا سے عوام نکلی تھی, پنجاب سے بھی عوام نکلی تھی, لیکن اس وقت ظلم بہت کیا گیا تھا ۔ اس بار بھی اگر مارچ کو کامیاب کرنا ہے, تو پنجاب کو نکلنا ہوگا ۔🔥🔥🚨
اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے، یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے، پاکستان میں اسوقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین وقانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ عمران خان (16 ستمبر 2025)
مریم نواز کا جہاز انگلینڈ کے ایئرپورٹ پر تین دن کھڑا رہا۔۔
جس کی پارکنگ فیس 35 لاکھ روپے بنتی ہے۔
جب کہ جہاز میں پیٹرول کی قیمت 78 لاکھ روپے بنتی ہے۔
اور یہ دورہ پاکستان کے لیے نہیں تھا بلکہ اپنی بیٹی کی تقریب کے لیے تھا۔۔
اپ لوگ اسی قابل ہو.
مجھے کہتا آپ پر تو سیتا وائٹ کا کیس ہے اور تصویر دیکھاکے کہتا یہ آپ سے ملتی ہے
اب وہ ٹی وی پر بیٹھا تھا میں اسے کیا جواب دیتا میں اسے کہتا بابر غوری میں افریقہ چلا جاؤں تو 100 بچے آپکی شکل کے دیکھا دوں ✌️😂😂 عمران خان
دیکھ لو پاکستانیو۔۔ کیسی کیسی شاپنگ ہو رہی ہے۔
آپ لوگ بس پیٹرول پمپ پر لائنوں میں لگ کر خوار ہوں۔ اور وہاں آپ کے پیسے سے سوا کروڑ لگ چکا ہے لندن کے دورے پر۔
اور اربوں روپے جہاز کے خریدنے اور کروڑوں روپے پائلٹس کی تنخواہیں دینے پر "آپ" کے خرچ ہوئے ہیں۔