@Governor_KP سر لوڈ شیڈنگ کے لیے بھی کچھ کر لے پشاور میں 18 18 16 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے میں نے مہربانی اس کے لیے بھی کچھ کر لیجئے گا ہمارا فیڈر لنڈیر باپ پشاور میں 18 18 گھنٹے روڈ شیڈنگ ہو رہی ہے
@AasifzaiAzhar اظہر صاحب تھوڑا سا صبر تو کرو بہت کچھ دیکھ لو گے دہشت گردی کو ختم ہوتے ہوئے بھی دیکھ لو گے اور ترقیاتی کاموں کو بھی دیکھ لو گے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
@MeenakhanAfridi بھائی جان اپ اس کو اغوا نہیں کہہ سکتے یہ گرفتار ہو رہا ہے دیکھو فریز والے وردی میں اس کو گرفتار کر کے لے کے جا رہے ہیں اغوا وہ لوگ کر رہے ہیں جو اس کو اپ جانتے ہیں
@MeenakhanAfridi جو لوگ ہمارے صوبے کو بے دردی سے لوٹ رہے تھے جو ان کے وسائل کو اپنی ذات کے لیے استعمال کر رہے تھے ان کا بھی انشاءاللہ بہت جلد احتساب ہوگا
محترم گورنر خیبر پختون خواہ جناب فیصل کریم کنڈی صاحب ہم اہلیان لنڈی ارباب اپ سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے علاقے میں لوڈ شیڈنگ 16 سے 18 گھنٹے ہو رہی ہے برائے مہربانی اس پہ خصوصی اپ کی توجہ درکار ہے پہلے اس ہمارے علاقے میں 10 سے 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوا کرتی تھی
@fkkundi@Governor_KP
آئندہ ہفتے ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہونا ہے جس میں وزیر اعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز ہونگے یہ میرے خیال میں خیبرپختونخوا میں ہی ہو گا اس میں اہم فیصلے لئے جائیں گے۔کس طرح سے عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے کیسے آئی بی اوز کرنے ہیں کیسے کاونٹر کرنا ہے۔