Proud heir to a political legacy, Walking in my father’s footsteps, Politically engaged, currently independent, Believer in order, stability & national Interest
میری والدہ ساؤتھ سٹی ہسپتال انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں، اس وقت انکی طبیعت کافی ناساز ہے۔ میرے لیئے یہ وقت بہت کٹھن ہے ، آپ سب سے والدہ ماجدہ کے لیئے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔ خدا امی حضور کا سایہ تادیر ہمارے خاندان پر سلامت رکھے. آمین
Stop hiding political failure behind anti-army slogans.
People have been leaving Pakistan for decades for better pay and opportunities. This did not start yesterday and it is not some grand conspiracy.
What really damages the country is constant incitement, chaos, and attacking state institutions for personal politics.
Field Marshal Asim Munir is a hero, standing firm for Pakistan’s stability when reckless politicians pushed the country toward collapse.
Pakistan needs order and responsibility, not street politics and hashtag activism.
Stop hiding political failure behind anti-army slogans.
People have been leaving Pakistan for decades for better pay and opportunities. This did not start yesterday and it is not some grand conspiracy.
What really damages the country is constant incitement, chaos, and attacking state institutions for personal politics.
Field Marshal Asim Munir is a hero, standing firm for Pakistan’s stability when reckless politicians pushed the country toward collapse.
Pakistan needs order and responsibility, not street politics and hashtag activism.
The true national security risk is this Asim led authoritarian regime who is the main reason our most important assets are leaving the country. Freedom of expression gone, mandate stolen and rule of law murdered along with people who protest!
#خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
#ReadyForStreetMovement
ائرپورٹ پر آف لوڈنگ جیسے مسائل کا مستقل حل یہ ہے کہ
ویزہ جاری ہونے کے بعد ایف آئی اے کا ایک مخصوص کاؤنٹر قائم کیا جائے، جہاں مسافر روانگی سے پہلے اپنا پاسپورٹ اور تمام ضروری کاغذات دکھا کر پیشگی کلیئرنس حاصل کر سکیں۔ اس کلیئرنس کے بعد ہی وہ اپنی ٹکٹ خریدیں۔
ایسی کی تیسی
ذہنی مریض آنکھ سے اندھے اور کان سے بہرے سن لیں آئین اور قانون کے مطابق
فیملی کو ملاقات کی اجازت حال احوال کیلئے
وکیل کو کیس سے متعلق ملنے کی اجازت ہے
فیملی کی ملاقاتیں بھی سیاسی پیغام پر مشتمل ہو رہی ہیں؟
اب سے وہ بھی بند کر دی جائینگی
وکلاء نے کیس کے علاوہ کوئی سیاسی پیغام دیا تو وہ بھی بند کر دی جائینگی
جیتی ہوئی افواج اور اس کے سپہ سالار کے بارے میں مزید بکواس برداشت نہیں کی جائیگی۔ بلکہ بکواس کرنے والوں کی زبان سے جوتے کی سول بنا دی جائیگی۔
یہ ذہن کی گندگی ہے کہ بلا جواز اور بلا وجہ اپنے ملک کو عدم استحکام اور اپنی فوج کو بدنام کرنے کی جو سازش ہے اس کو سختی سے روکا جائیگا
اصولاً پیار کے بدلے ڈبل پیار
عزت کے مطابق ڈبل عزت
بدمعاشی کا جواب ڈبل بدمعاشی سے۔
اشتعال کرنے والی پارٹی اس دوراہے پر لے آئی ہے کہ واپسی اب مشکل ہے
اب کیسز اور چیزوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا
وزیراعلی نے انچ برابر کوئی مزید ہڑا ہُڑی کی تو بچی کُچی سیاسیت رہ گئی ہے وہ بھی گورنر راج سے ختم کر دی جائیگی۔
9 مئی کے دہشت گرد جو کے پی میں چھُپے
ہوئے ہیں ان سمیت سب اپنی خیر منائیں۔
نوٹیفکیشن نوٹیفکیشن کرنے والوں کو کہا تھا کہ جلد آ رہا ہے اب اس کو رول کر کے حلق سے نکالنے کی تیاری کر لیں
From Jan 2019 till today, FBR has collected PKR 87 billion from individual mobile registrations. Yet despite being the most expensive devices, iPhones make up the smallest share of registered phones: only 19.4%, compared to Nokia 40% and Samsung 19.7%.
This clearly shows how excessive taxes on premium phones shrink registrations and push people towards grey markets, unregistered usage, hotspots & even IMEI cloning.
Time for a fair, sensible PTA tax policy.
I was set to move a resolution against the unjust and excessive PTA tax on mobile phones, with support from all political parties in the House. On the government’s assurance that the Chairman FBR and I will be invited to the Finance Committee meeting on 3rd December to address this issue, I have postponed the resolution till the next session.
جس ہلچل کا ذکر میں پچھلے تین چار دن سے کر رہا تھا، وہ چائے کی پیالی میں طوفان لانے کی کوشش ناکام ہو گئی
جن جن کے استعفے آتے رہیں گے وہ فوری منظور بھی کر لئے جائیں گے، ابھی تو شروعات ہے مزید استعفے بھی آئیں گے انہیں بھی فوری منظور کیا جائیگا۔ کسی نے کوئی تیر نہیں چلایا ویسے بھی سروس میں وقت کم ہی بچا تھا۔
اب حساب ہو گا پراکسیز کا۔ یاد رکھیں یہ لفظ
قوم کو اب سمجھ آ گئی ہو گی کہ کون کس کس مخصوص پارٹی کا سہولتکار تھا۔
We sacrificed our politics for the sake of this State of Pakistan. Adil Raja blocked me because truth burns those who live on lies. Traitors like him can neither harm Pakistan nor our brave Army and Field Marshal, the pride and shield of this nation. 🇵🇰
Adil Raja blocked me after I gave him a reality check. People like him can’t stand the truth, they bark against the Pakistan Army and our Field Marshal who stand tall, defending this nation with honor and unmatched discipline. The Army builds where others destroy, protects where others flee.
کراچی میں ای چالان کے نام پر جو نظام مسلط کیا گیا ہے، وہ عوامی سہولت نہیں بلکہ نئی لوٹ مار کی شکل ہے۔ سڑکیں ٹوٹی ہوئی، سگنلز خراب، ٹریفک پولیس غائب مگر چالان کے ریٹ ایسے جیسے ہم کسی ترقی یافتہ ملک میں ہوں! یہ کیسا انصاف ہے کہ سہولت صفر اور جرمانے آسمان پر؟ عوام اب خاموش نہیں رہے گی، یہ نظام بدلنا ہوگا!
کراچی میں ای چالان کے نام پر جو نظام مسلط کیا گیا ہے، وہ عوامی سہولت نہیں بلکہ نئی لوٹ مار کی شکل ہے۔ سڑکیں ٹوٹی ہوئی، سگنلز خراب، ٹریفک پولیس غائب مگر چالان کے ریٹ ایسے جیسے ہم کسی ترقی یافتہ ملک میں ہوں! یہ کیسا انصاف ہے کہ سہولت صفر اور جرمانے آسمان پر؟ عوام اب خاموش نہیں رہے گی، یہ نظام بدلنا ہوگا!
کراچی میں ای چالان کے نام پر جو نظام مسلط کیا گیا ہے، وہ عوامی سہولت نہیں بلکہ نئی لوٹ مار کی شکل ہے۔ سڑکیں ٹوٹی ہوئی، سگنلز خراب، ٹریفک پولیس غائب — مگر چالان کے ریٹ ایسے جیسے ہم کسی ترقی یافتہ ملک میں ہوں! یہ کیسا انصاف ہے کہ سہولت صفر اور جرمانے آسمان پر؟ عوام اب خاموش نہیں رہے گی، یہ نظام بدلنا ہوگا!
@JaweriaPPP@BBhuttoZardari@sharjeelinam ٹویٹیں کر کے قوم نہیں سنبھلتی۔ ذرا کراچی پر بھی نظر ڈالیں، جہاں گندگی، ٹوٹی سڑکیں، اور بےتحاشا چالان عوام کا جینا مشکل بنا رہے ہیں۔ اگر واقعی تبدیلی لانی ہے تو کراچی کے لیے بھی کچھ کر کے دکھائیں، باتوں سے نہیں، عمل سے۔
@SumetaSyed@murtazawahab1@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ ٹویٹیں کر کے قوم نہیں سنبھلتی۔ ذرا کراچی پر بھی نظر ڈالیں، جہاں گندگی، ٹوٹی سڑکیں، اور بےتحاشا چالان عوام کا جینا مشکل بنا رہے ہیں۔ اگر واقعی تبدیلی لانی ہے تو کراچی کے لیے بھی کچھ کر کے دکھائیں، باتوں سے نہیں، عمل سے۔
@sherryrehman@ZohranKMamdani@MiraPagliNair ٹویٹیں کر کے قوم نہیں سنبھلتی۔ ذرا کراچی پر بھی نظر ڈالیں، جہاں گندگی، ٹوٹی سڑکیں، اور بےتحاشا چالان عوام کا جینا مشکل بنا رہے ہیں۔ اگر واقعی تبدیلی لانی ہے تو کراچی کے لیے بھی کچھ کر کے دکھائیں، باتوں سے نہیں، عمل سے۔
@SumetaSyed@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ Stop selling the E-Challan dream. Karachi doesn’t need digital fines, it needs real governance. Roads are broken, signals don’t work, gutters overflow, and every rain drowns the city. And now these sky-high challan rates? Fix the system first, not bleed the citizens.