Never underestimate the power of small, everyday efforts, even when their results aren't immediately visible. The cumulative effect of countless modest actions can eventually shatter even the most formidable obstacles. Keep refining those little improvements and be patient—true
اعجاز چوہدری صاحب کے گردوں کی اسٹیج تھری آگئی ہے مگر صحیح طور سے علاج نہیں کرایا جا رہا ہے۔ گال بلیڈر کا انفیکشن ہے۔ اسداللہ خان
اتنا ظلم!
لگتا ہے انہوں نے اپنے ہی ہم وطنوں کے لئے گوانتا نامو بے کی جیلیں بنا دی ہیں۔
#بلوچستان_کو_جینے_دو#ReleaseImranKhan
علیمہ خان کا دو ٹوک اعلان۔
اب ہم سڑکوں پر نکلیں گے، ان کی جرات کیسے ہو رہی ہے کہ یہ عمران خان کے ساتھ ایسا سلوک کریں، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے تب تک عمران خان کی رہائی نہیں ہو سکتی۔
سب اجتماعی دعا کریں🤲
اے میرے سونے اللہ تجھے تیری ذات کا واسطہ امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما
پاکستان اور عمران خان کے دشمنوں کو نشان عبرت بنا اور عمران خان کو جلد رہائی عطا فرما
سب امین ضرور بولے
🚨🚨 ہنگامی الرٹ
امریکہ میں اوورسیز پاکستانی سائفر کی کاپی لے کر وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج شروع کریں
شہباز گل قاسم سوری اور معید پیرزادہ قافلے کو لیڈ کرے