British patriots attack and fight a lone brave migrant.
A message to Shabana Mahmood and Andy Burnham: We just want to feel safe in Britain, which is our home.
قائدِاعظم نے کوئٹہ اسٹاف کالج میں تقریر کی تھی، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جرنیل پاکستانی عوام کے نوکر ہیں!
اس کے بعد انہیں زیارت بھیج دیا گیا۔ دنیا سے کٹ آف کر کے وہاں انہیں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا۔ وہاں کونسا حکیم تھا، کونسا ہسپتال تھا؟ اگر تھا، تو قائدِاعظم کے علاوہ زیارت کی چار ہزار سالہ تاریخ میں کوئی ایک اور مریض ہی بتا دیں۔
مطالعۂ پاکستان میں جو تم نے پڑھایا گیا ہے، وہ جھوٹ ہے۔
پاکستان میں غدار وہ ہے جو ووٹ کی طاقت کو نہیں مانتا۔ جرنیلو! تم کس حق سے حکمرانی کر رہے ہو؟ تمہاری حیثیت قائدِاعظم نے طے کر دی تھی۔ اب اسی کی پاسداری کرو!
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے۔ زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا، نہ کوئی علاج ہو رہا تھا۔ قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا! جاوید ہاشمی۔
انتہائی خوفناک صورتحال 🛑
اسلام آباد پولیس کا باہر سے آئی خاتون پر تشدد!!
تھانہ کوہسار اسلام آباد پولیس, خاتون کو ساری رات تنگ کرنے کے بعد, اب خاتون پر تشدد شروع کر رہے ہیں!!
پاکستان کا خوب نام روشن کررہے ہیں!!
پہلے علی رضا ڈار اور اب آسلام آباد پولیس!!
عمران ریاض خان ان فائر 🔥
میں نے کشمیریوں کے درمیان میں پاکستان ذندہ باد کا نعرہ لگایا کشمیریوں نے بلند آواز میں جواب دیا
یہ غداری والا کارڈ کھیلنا بند کردو, بس کردو!!
ورنہ یہ غداری والا کارڈ کا بتی بنا کر گھسا دینگے!
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
83% of British people are white
87% of MPs are white
92% of Police officers are white
94% of the House of Lords are white
85% of Britains richest families are white
The notion that Britain experiences systemic anti-white racism is absurd
It’s a far-right conspiracy
آپ سے چیلنج ہے کہ اگر ابھی لاہور میں الیکشن کروائے جائیں، تو نواز شریف دوبارہ یاسمین راشد سے ہار جائیں گے۔ میں نے خود فارم 45 دیکھے ہیں، اور میری بات نواز شریف کے قریبی لوگوں سے بھی ہوئی ہے۔ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ انہوں نے اعتراف کیا کہ نواز شریف ہر جگہ سے الیکشن ہارے تھے! منصور علی خان۔
عمران خان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اُن پر کرپشن کا داغ تک نہیں۔
چاہے کوئی کچھ بھی کہہ لے، مگر دیانت داری پر عمران خان کا ریکارڈ صاف اور بے مثال ہے!جاوید چوہدری