بلوچستان کے عوام، نوجوانوں اور ہر اس شخص کے نام جو بلوچستان کی ترقی اور امن کا خواب دیکھتا ہے۔
آج ہم بات کرتے ہیں دی بلوچستان پوسٹ @BalochistanPost کے اس منظم پراپیگنڈے کی جو کئی سالوں سے بلوچستان کی تصویر کو مسخ کرنے، ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے اور نوجوانوں کو گمراہ کرنے میں مصروف ہے۔ یہ اکاؤنٹ بہت سے لنکڈ ہے ، بی ایس او (BSO) سمیت متعدد عناصر، اکاؤنٹس اور نیٹ ورکس سے جڑا ہوا ہے جو ایک ہی تھریڈ پر چل رہے ہیں۔ یہ کوئی اتفاق نہیں، بلکہ ایک سوچی سمجھی حکمت عملی ہے۔
1.
TBP ہر چھوٹے بڑے واقعے کو ایسے رنگ دے کر پیش کرتا ہے جیسے پورا بلوچستان آگ میں جل رہا ہو۔ ایک واقعہ ہوتا ہے تو اسے دس گنا بڑھا کر، بغیر تصدیق کے، بغیر سیاق و سباق کے پیش کیا جاتا ہے۔ مقصد؟ بلوچستان پر “بدامنی” اور “ریاست کی ناکامی” کا لیبل لگانا۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سیکورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف مسلسل کامیاب کارروائیاں کر رہی ہیں، لیکن TBP ان کامیابیوں کو کبھی ہائی لائٹ نہیں کرتا۔
2.
TBP BSO کے ساتھ گہرا لنک رکھتا ہے۔ BSO جذباتی نعروں، جھوٹے بیانیوں اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے ذریعے ہمارے نوجوانوں کو گمراہ کر رہی ہے۔ “آزادی” کے نعرے لگائے جاتے ہیں، لیکن حقیقت میں یہ نوجوانوں کو تعلیم، روزگار اور مستقبل سے دور لے جا رہی ہے۔ TBP انہی نعروں کو پروموٹ کرتا ہے، انہیں “بلوچ مزاحمت” کا نام دیتا ہے جبکہ یہ صرف انتشار کا سودا ہے۔
3۔
TBP کا سب سے بڑا ہتھیار “مسنگ پرسنز” کا بیانیہ ہے۔ ہر کیس کو ریاست کی “ظالمانہ” کارروائی قرار دے کر پیش کیا جاتا ہے۔ مقصد صرف ہمدردی سمیٹنا اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنا ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ کئی کیسز میں لوگ خود غائب ہوتے ہیں، یا دہشت گرد گروپوں سے جڑے ہوتے ہیں۔ TBP کبھی ان حقائق کی تحقیق نہیں کرتا، صرف ایک طرفہ بیانیہ چلاتا ہے۔
4.
جب چمن پھاٹک جیسے واقعات ہوتے ہیں جہاں دہشت گردوں نے معصوم لوگوں پر حملہ کیا، TBP اور اس سے لنکڈ عناصر خاموش ہو جاتے ہیں۔ ایک لفظ بھی نہیں۔ کیوں؟ کیونکہ یہ ان کے بیانیے کے خلاف ہے۔ جب بلوچ عوام خود متاثر ہوتے ہیں تو یہ “خیرخواہ” کہاں غائب ہو جاتے ہیں؟
یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ لوگ بلوچ عوام کے خیرخواہ نہیں، بلکہ انتشار کے سوداگر ہیں۔
بلوچستان کا مستقبل نعروں، پروپیگنڈے، جھوٹے بیانیوں اور “مسنگ پرسنز” کے ڈراموں میں نہیں ہے۔
بلوچستان کا مستقبل امن، تعلیم، ترقی، ترقیاتی پروجیکٹس، سیکورٹی اور استحکام میں ہے۔
CPEC، گوادر، نئے روڈز، سکول، ہسپتال، یونیورسٹیاں، یہ وہ راستہ ہے جو بلوچستان کو ترقی یافتہ صوبہ بنا سکتا ہے۔ TBP اور اس سے جڑے تمام لنکڈ اکاؤنٹس بلوچستان کے نوجوانوں کو خواب دکھا رہے ہیں جو کبھی پورے نہیں ہوں گے۔ یہ صرف انتشار پھیلانے والے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر ان کے پراپیگنڈے کو بے نقاب کریں۔
@miryar_baloch@bahott_baloch@SadozaiSidra@KiyyaBaloch@BBugti
Rawalakot: The hooligans of JAAC have fired on law enforcement officers under a pre meditated plan. 3 x law enforcement individuals have embraced shahadat. More than dozen policemen have been wounded.
The violent protestors then attacked CMH Rawalakot.
This is a terrorist attack.
Result will be natural & logical.
Several Indian army members have been killed by IED attack in Indian Occupied Jammu & Kashmir.
They wanted to Weaponize Balochistan, now they must feel the Consequences of their Actions. 😈
Taliban forcing hungry Afghan families into endless aid queues. A poor woman was brutally beaten & thrown out of the line.
Meanwhile, Indian backed TTP wants to bring the same culture in Pakistan...
"Josh" exercise got IAF to lose "Hosh"
IAF Su-30MKI's poor build up quality emerged during Josh Exercises near Pak borders. Poor maintenance of IAF Su-30MKI & LCA Tejas have already appeared earlier as well.
BLA has attacked Buleda Kech with IED, wounding 23 ordinary people including women & children.
Another heartless attack on the innocent people of Balochistan.
Azad Jammu & Kashmir Police have arrested around 72 people linked to the banned Joint Awami Action Committee (JAAC).
Those disrupting peace will face legal action without discrimination, and all suspects will undergo investigation and judicial proceedings as per law.
Pakistani security forces have released footage from the Panjgur operation.
During the operation, Cobra helicopters were used to engage the terrorists, followed by the deployment of SSG on the ground.
6x BLA Dogs were Successfully Neutralized during this Operation.
Pakistan's Security Forces have Successfully Eliminated 6x Indian Backed BLA Dogs in Panjgur, Balochistan.
Killed Terrorists were involved in activities like setting up blockades on the CPEC, looting passengers and innocent civilians, extortion, and spreading fear in the area.
Pakistan's Security Forces have Successfully Eliminated 6x Indian Backed BLA Dogs in Panjgur, Balochistan.
Killed Terrorists were involved in activities like setting up blockades on the CPEC, looting passengers and innocent civilians, extortion, and spreading fear in the area.