History will remember how at one of the country's most critical junctures in recent memory, from Naushki to AJK, and in the presence of rising terrorism and collapsing regional orders, PML-N and PPP were enacting a pitiable theatre of the absurd trying to distract attention from the core issues. They really think they can insult national intelligence and nobody will notice.
آزاد ہتن پل پر آزاد کشمیر میں داخل نہیں ہونے دیا ،یہ آزاد کشمیر حکومت کی فاشزم ہے،میں اظہار یکجہتی، تعزیت اور صلح کیلئے جارہا تھا،کیا لاڑکانہ کے لاڈلے اور رائیونڈ کے لاڈلی کے علاوہ کسی کو کشمیر میں داخلے کی اجازت نہیں۔
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
کشمیر میں پہلے بھی لوگ مارے گئے اور کل پھر براہ راست لوگوں پر گولیاں برسائی گئی جیسے پرندوں کا شکار کیا جارہا ہو۔ اس بربریت کی ہم شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
پاکستان کے تمام شہریوں سے اپیل کرتے ہیں کہ ہم سب کو یک زباں ہو کر اس وحشت کے خلاف کشمیری عوام کا ساتھ دینا ہوگا۔
Let’s all raise the PTI flag to show defiance to those who are trying to crush Pakistan's biggest and only Federal party through this current reign of terror.
We are standing up for our Haqeeqi Azadi (Real Democracy).
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
تباہ کاریوں کا ملبہ اکھٹا کرکے عربوں کی ہانڈی میں ڈالا جائے گا۔اسرائیل اور امریکہ ہلکی ہلکی ڈوئی سے اسے کستےجائیں گے۔لگاتار آنچ کے لیے ہماری خدمات حاضر ہیں۔
@ajmaljami خارجی دباؤ یا پالیسیز کو تو فالو کرنا ہی ہوتا ہے مگر یہ بھی ذہن میں رہے کہ عرب بادشاہوں کو عوامی رائے اور محلاتی سازشوں کا بھی دھڑکا لگا رہتا ہے۔
یہ مناظر زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گے۔ آنسو گیس کے (تکلیف دہ) اثرات زائل کرنے کیلئے سر پر پانی انڈیلتے اور دیوانہ وار جھومتے ہوئے بلند کی جانےوالی آزادی کی یہ والہانہ اور پرجوش صدائیں! ماشاءاللہ ایک قوم بالآخر بیدار ہو رہی اور آزادی مانگ رہی ہے۔
ایک ہی ہفتے کے دوران دو مرتبہ اتنی کثیر تعداد میں باہر نکلنے پر میں اہلِ لاہور کا مشکور ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کا بھی شکر گزار ہوں جو آئین اور قانون کی حکمرانی کا ساتھ نبھانے کیلئے آج پاکستان بھر میں نکلے۔
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں. آبلے پڑ گئے زبان میں کیا۔
سرحد کے پار دونوں طرف ایک ہی کہانی ہے ایک ہی فارمولے پر لکھی۔ لیکن جب منہ عسکری موتیوں سے بھرے ہوں تو عوام سے بولنے کا حق تو چھینا ہی جاتا ہے لیکن جن کو بولنے کی اجازت ہے ان کی قریبی نظر کمزور کر دی جاتی ہے۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے