تمام عالم اسلام کو عید مبارک ۔♥
جانوروں کو ذبح کرنا سنتِ ابرہیمی اور نفرتوں کو ذبح کرنا سنتِ نبوی(ص)ہے۔لہذاکوشش کریں اس یدپراپنی انا،نفرت حسد،کینہ اوردوسروں کیلئےاپنی بدگمانیوں کی بھی قربانی کریں۔
#EidMubarak
میں کافی دنوں سے ترکی والا انقلاب دیکھنے کی امید لگائے بیٹھا تھا
کوئی مور چوری کر کے لے گیا کوئی روٹی سالن کوئی سٹابری کوئی تولیہ
ڈاکو نشئی نے سپوٹروں سے سارے کام اپنے والے پوڈریوں والے
کروائے 🤣
#پاکستان_لوٹو_تحریک#یہودی_ایجنٹ_نیازی
@AllamaRajaNasir زمان پارک کو خیمہ امام حسین علیہ السّلام سے مشابہت
استغفر اللہ ربی من کل ذنب ۔
افسوس تو اس بات پہ ہے کہ ہمارے کوئ بھی شیعہ علماء اس قول و فعل کی مذمت نہیں کر رہے۔ یار یہ سب مرنا بھول گئے ہیں۔مولا کو کیا منہ دکھائیں گے"جب لحد میں علی آئیں گے"