Rip😭😭😭💔💔💔 woke up this morning with heart wrenching & terrible news that Arshad Sharif has been killed in Kenya somewhere. I request to government bring his dead body respectfully & with full protocol in Pak.
یہ بے غیرتی ہے۔
آپ کے حساب سے ہر پشتون دہشت گرد ہے کیا ؟ یہی حرکت تم لوگوں نے بنگالیوں کے ساتھ کی یہی حرکت آج پشتونوں کے خلاف کر رہے ہو۔ کچھ شرم کرو۔ سیاسی بیانیے کے لئے دہشت گردی کے سرٹیفکیٹ جاری کرنا بند کرو۔
🔴 آبِ زمزم، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جانب سے حضرت ہاجرہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کو مکہ کی وادی میں چھوڑے جانے کے بعد سے، گزشتہ 4000 سالوں سے مسلسل بہہ رہا ہے۔
مارشل لا کے گورنر راج نکال کر، موجودہ پاکستان کے 9 گورنر راج میں سے 6 گورنر راج پیپلز پارٹی نے لگائے، اس نوجوان کے نانا، اس کی والدہ اور اس کے والد نے صوبائی جمہوری حکومتوں پر شب خون مارا۔ وہ بھی اپنے اصلی مالکان کے ہاتھوں مجبور تھے اور یہ بھی مجبور ہیں، یہی ppp کی تاریخ ہے
مذاکرات کا جو بھی نتیجہ نکلے، تاہم گزشتہ 10 دنوں کے دوران پی ٹی آئی مین اسٹریم میڈیا میں اپنی اسپیس بنانے میں کامیاب رہی ہے۔ کیا اس ساری صورتحال کا اثر عدالتوں پر بھی ہوگا جہاں پی ٹی آئی کے لئے ریلیف لینا ناممکن ہو چکا ھے ۔
ذرائع والے تمام صحافیوں کی خبریں الٹی ہو گئیں۔ اب اپنی جھوٹی خبروں کا ملبہ پی ٹی آئی پر ڈال رہے ہیں۔ جاوید چودھری صاحب کی کمزوری والی دوائی بھی اثر نا کر سکی
صنم اور فلک نے معافی نہیں مانگی۔ یاسمین راشد چٹان بن گئیں۔ شاہ محمود، اعجاز چوہدری، محمود الرشید کمزور نہیں پڑے۔ بشری عمران نے ساتھ نہ چھوڑا۔ چھتیس سالہ نوجوان سہیل آفریدی ہر دھمکی اور پریشر کو چٹکی میں اڑا گیا۔
جب یہ سب نہیں ٹلے تو وہ تو پھر “عمران خان “ ہے ۔ بہتر ہے صلح کر لیں
تحریک انصاف پچھلے ایک سال سے ٹرک کی بتی کے پیچھے چل رہی ہے!
آپ بجٹ پاس کریں آپکی ملاقات ہو جائے گی ۔
آپ سیاست نہ کریں آپکی ملاقات ہو جائے گی ۔
آپ ہمارے جنازوں کو کندھا دیں ملاقات ہو جائے گی ۔
آپ حکومت کو چلنے دیں آپکی ملاقات ہو جائے گی ۔
آپ عمران خان کا ٹوئیٹر ہنڈل بندکر دیں ملاقات ہو جائے گی۔
آپ لانگ مارچ نہ کریں آپکی ملاقات ہو جائے گی ۔
مختاریا وڑھ جانی دیا گل وڈ گئ اے
بات سچی کی اورجرت سےکی ہےوہ الگ بات کہ تم خودبھی باطل کےلشکر کیساتھ کھڑےہو شئیر کرکے حکومت کی نیندیں حرام کریں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
غریدہ فاروقی: What a Shameful کہ وفاق KPK پولیس کو ریسکیو کرنے آ رہا ہے
شفقت اعوان: What a Shameful Thinking کیونکہ میں تو سمجھا تھا کہ عطا تارڑ اور طلال چوہدری کی عقل گھاس چرنے گئی ہے یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا، آپ ایک ساڑھے چار کروڑ عوام کے نمائندے جس کو 90 فیصد عوام نے منتخب کیا اس کو چور، ڈاکو، کار لفٹر اور ڈرگ ڈیلر کہہ رہے ہیں، آپ کو اقتدار کا Lust ہے جس کو عوام نے مسترد کر دیا، اور آپ اس Lust کو پورا کرنا چاہتے ہیں چاہے وہ گورنر راج کی شکل میں ہو یا ایمرجنسی کی صورت میں.
جو اہلیت نہیں رکھتے، ایسے لوگوں کو قوم پر مسلط کر دیا جاتا ہے
کسی کو وزیراعلیٰ بنا دیا جاتا ہے اور کسی کو وزیراعظم
اب کھل کر بات کروں گا، کیونکہ مجھے آگے قبر نظر آ رہی ہے
کیپٹن صاحب ویسے فقیر درویش آدمی ہیں، بھون کی وکالت کو تو انہوں نے بھون کے رکھ دیا لیکن جو کیپٹن صاحب نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی مٹی پلید کی ہے اصل میں وہ سننے کے لائق ہے 🤣
ببر شیر ندیم افضل چن۔ 🫡
جو ریڑھی پر تھا سیاست میں آیا تو بيلينر بن گیا ! آج وہ بھاشن دیتا ہے سیسٹم بدلنے کی اس سے پوچھو تیرے باپ کے پاس جائیداد تھی !
چن صاحب نے نام لیے بغیر کالجوں کے مالکوں کو دھو کر رکھ دیا ❤️
@NadeemAfzalChan
👇
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
میں اتنا بڑا فیصلہ تنہا نہیں لے سکتا۔ بحیثیت سہیل آفریدی، بحیثیت بیرسٹر گوہر، یا بحیثیت سلمان اکرم راجہ، ہم یہ نہیں کر سکتے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ مارچ ختم یا معطل ہو، تو سہیل آفریدی کو اپنے لیڈر سے ملنے دیں۔ ہمیں ملنے دیں، ہمارے دوستوں کو ملنے دیں۔
محمود خان اچکزئی