اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ مشال ملک جو یاسین ملک کی سابقہ اہلیہ ہے
وہ کتنی ڈینجرس ہو سکتی ہے
وہ اتنی معصوم بچی کے ذہن کے ساتھ اتنا ڈینجرس کھیل رہی ہے
پاکستانیو سن لو، غیر ملکی صحافی کا کہنا ہے کے پاکستان نے بہت اچھا انتظار کیا ہے،
کھانا، پینا، اسلام آباد کا منظر اور موسم بھی خوبصورت ہے لیکن حافظ صاحب نے ایسی سختی کی ہوی ہے کہ کوئی خبر باہر نہیں نکل رہی۔😅💪🇵🇰♥️
ایران جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے تہنیتی پیغام جاری کر دیا
ساری دنیا جنگ بندی میں پاکستان کی کوششوں کی معترف ہے
پاکستان.... پاکستان..... پاکستان..... پاکستان..... پورے انٹرنیشنل میڈیا پہ پاکستان چھایا ہوا ہے، اور انڈیا کی چیخیں مریخ تک سنائی دے رہی ہیں.
Well played, the wonder boys, Shahbaz, Munir and Dar ! 🇵🇰✌️
@CMShehbaz@MIshaqDar50@OfficialDGISPR