خبر یہ ہے کہ
عمران خان کا جیل سے اہم پیغام
عمران خان نے جیل سے پیغام بھجوایا ہے کہ ان کی صحت کے معاملے کو سیاسی مسئلہ نہ بنایا جائے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے تحریکِ انصاف کی ایک اہم شخصیت اور خاندان کے دو افراد کو یہ پیغام پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔عمران خان کا کہنا ہے کہ "میری صحت پر سیاست نہ کریں۔ اگر مجھے ڈاکٹر تک رسائی دینے کے لیے کسی قسم کی حکومت کو گارنٹی درکار ہے تو وہ دے دیں، لیکن خدارا میری صحت کو دیکھتے ہوئے مجھے فوری طور پر ڈاکٹر تک رسائی فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔"
شفیع جان صاحب آپ سے جب بھی ہم نے احتجاج کے حوالے سے سوال کیا تو آپ نے ہمیں 10 مہینے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر کی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر رکھا۔۔۔۔
جب میں نے آپ سے سوال کیا کہ خان کی رہائی کے لیے کون کال دے گا۔۔۔۔
تب بھی آپ نے محمود خان اچکزئی کا نام لیا۔۔۔۔
ہمیشہ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا۔۔
کیا آپ قوم سے معافی مانگے گے؟
شفیع جان کمپنی کا ٹاؤٹ نکلا! 🚨
شہباز گل پر الزامات لگانے والے شفیع جان نے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے باضابطہ ٹکٹ ہولڈر سلمان شنواری کے خلاف آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ کر پارٹی سے بغاوت کی تھی۔ نتیجہ یہ نکلا کہ وہ خود بھی ہارا اور پارٹی کا نامزد امیدوار بھی ناکام ہوا۔
لیکن ایک منظم منصوبے کے تحت اسے دوبارہ ٹکٹ دلوایا گیا اور پھر بیرسٹر سیف کی جگہ وزات سے نوازا گیا۔ اس سے آپ کو واضح اندازہ ہو جانا چاہیے کہ سہیل آفریدی کی ڈوریاں کہاں سے ہلائی جا رہی ہیں!
پختونخوا کے ہسپتالوں کے حالات
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور خیبر پختونخوا
پختونخوا میں صحت کے ساتھ انصاف
اگر پی ٹی ائی کے فلمی اداکاروں کو ڈائیلاگ سے فرصت ہو تو وہ پختونخوا کی مسائل پر توجہ دینگے
لیکن انھیں معلوم ہے پختونخوا کے عوام کو اجتماعی ترقی سے کوئی سروکار نہیں
مولانا فضل الرحمان اسلام کو بیچتا ہے بلکہ لوگ اس مولانا کو دیکھ کر اسلام سے دور بھاگتے ہیں اس مولانا کی قیمت ایک پرمٹ ہے عمران خان
اور ناظرین آج وہی عمرانی جماعت مولانا فضل الرحمن کو 27 ستمبر احتجاج کی دعوت دینے جارہی ہے
ماشاءاللہ
In 2001, during a speech at the JKNSF Convention in Rawalakot, Imran Khan remarked:
“I was thinking it was a mistake to come to Kashmir. But after listening to the speakers here, I could not have imagined that such a conscious and organized generation of youth is present in Kashmir, a generation that thinks far more advanced than us. Kashmiris’ political awareness here is ahead of Pakistan. If I had such aware youth in Pakistan, I could bring a revolution in Pakistan.”
#RightsMovementAJK
جب اپنی حکومت بنتی ہے تو ناچتے ہیں
جب اپنی حکومت خود گراتے ہیں تو ناچتے ہیں
جب اپنا لیڈر اقتدار میں آئے تو ناچتے ہیں
جب وہی لیڈر جیل میں جائے تو ناچتے ہیں
اسی 27 سالہ ناچ گانے کے بعد یہ قول مشہور ہوا تھا کہ “نچن والیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے”
یہ ہے وہ شعور جو عمران خان نے پختونخوا کو دیا ہے
5 اگست کے سیمی فائنل میں جیل میں تین سال پورے ہونے کی خوشی میں رقص
وہاں جیل میں اس کی 85 فیصد آنکھ ضائع ہوئی
اس کی صحت تشویشناک ہے اور یہاں بھنگڑے ڈالے جارہے ہیں
ناچنے کے بغیر تو ان کی صبح نہیں ہوتی ہے ممکن ہی نہیں ہے کہ ناچے بغیر کا کوئی کام ہو سکے، کیا منظر ہے 😂
تین سال مکمل ہونے کا جشن منا رہے ہیں ؟سوگ منا رہے ہیں ؟کچھ سمجھ نہیں آرہا بس ہر بات پہ ناچنا شروع ہو جاؤ ان کے جلسے میں یہ ڈم خانے نہ ہو اور میوزک نہ ہو ہو ہی نہیں سکتا۔
اےےےےےے شرمیدلے قومہ
وزیر اعلیٰ نے ورکرز کنونشن میں ورکرز کو موٹیویٹ کرنا تھا کہ سب نے نکلا ہے عمران خان کی رہائی کے لیے سڑکوں پر انقلاب لانا ہے،
اس دوران ان کے ماتھے پر پسینہ آ گیا جس پر انہیں اتنا غصہ آیا کہ الیکڑیشن کو نوکری سے نکال دیا،
حالانکہ کہا جاتا تھا یہ ایسے حالات میں پیدا ہوئے کہ اندھیرے کے سبب گندے کپڑوں کی پوٹلی کے بجائے ان کو کچرے میں پھینک آئی تھی دائی،
گھر میں بجلی تک نہیں تھی آج حقیقی آزادی کی بدولت اک سیکنڈ اے سی بند ہونا برداشت نہیں....!!!
جس کا پورا خاندان ایک پیڈسٹل فین لگاکر سوتا تھا اس منشیات فروش کرپٹ ترین شخص نے الیکٹریشن کو نوکری سے اسلئے ف��رغ کردیا کہ ایئرکنڈیشن چلنے کے باوجود اس کو پسینہ کیوں آیا۔یوتھیوبرز ،صحافتی دلالوں اور ریٹنگ کی غلاظت والے اینکرز ،یہ خبر نظر سے نہیں گزری یا نیپال دفعہ ھو گئے ھو؟
شوگر سکینڈل جہانگیر ترین نجھے صفائی دیتے رہے کہ عمران خان کو بتاؤ میں نے پیسے نہیں کمائے،
ہم عمران خان کو کہتے رہے لیکن وہ نہیں مانا،
جب عدم اعتماد آئی تو عمران خان نے جہانگیر ترین کو کال کی لیکن جہانگیر ترین نے نہیں اٹھائی،
عمران خان نے مجھے کہا میں نے جہانگیر ترین سے پوچھا تو اس نے کہا اٹس اور، شبر زیدی
پہلے بشریٰ بی بی کے بھڑکانے پر جہانگیر ترین کو چھوڑ دیا پھر مشکل پڑی تو واپس بلانے لگا ایسا ہے میرا خان...!!
برطانوی اخبار دی ابزرور نے دعویٰ کیا ہے ممکنہ طور پر ایک ڈیل کے ذریعے طبی بنیادوں پر عمران خان کی رہائی ہو سکتی ہے پاکستان صحافی @JanjuaHaroon اور برطانوی نمائندے کی سٹوری کے مطابق یہ معلومات فریقین کے درمیان بات چیت کرانے والے تھرڈ پارٹی ثالث کے ذریعے ان کو ملی ہے جس کے مطابق بیرون ملک جانے سمیت سیاست سے دوری کی شرائط بھی ڈیل کا حصہ ہو سکتی ہیں
https://t.co/Z2lM8HGboO