پشاور یونیورسٹی کے اسٹیج پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے جب سٹوڈنٹس سے عمران خان کے لئے تالیاں بجانے کا کہا تو کچھ خاص جوش نظر نہیں آیا،سہیل آفریدی نے اپنی طرف سے طنزیہ کہا اسٹبلشمنٹ کے لئے تالیاں بجاؤ گے،سٹوڈنٹس نے اتنے جوش و خروش سے تالیاں پیٹیں کہ وزیر اعلیٰ حیران رہ گئے
جیسے پی ٹی آئی والے پروپیگنڈا کرتے تھے کہ ہمارا ہزار بندہ مر گیا ھے ویسے ھی آج آزاد کشمیر میں پروپیگنڈا کیا گیا اور معجزہ دیکھیں جو لاشیں سڑکوں پر پڑی ھوئی تھیں پولیس کے آنے پر وہ اُٹھ کر چلنے لگ گئیں😂😂
آئین کے آرٹیکل 5 کی اہمیت‼️‼️
🔺باوثوق زرائع نے یہ دعوہ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک اہم بیٹھک کے دوران کہا کہ ہمارے ملک میں ہمیشہ آرٹیکل 8 جو کہ عوام کی حقوق کی بات کرتا ہے، پر زور و شور سے بات ہوتی ہے، جو کہ ہونی بھی چاہیے، لیکن آرٹیکل 8 سے پہلے آرٹیکل 5 آتا ہے جس میں اسی عوام کے ریاست کی جانب فرائض کی بات کی گئی ہے۔
🔺 آرٹیکل 5 باور کراتا ہے کہ عوام کا فرض ہے کہ وہ ریاست اور ریاست کے آئین کے وفادار رہیں۔
🔺اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر “فرائض کی انجام دہی” کی تحریک چلائیں۔ کیونکہ پاکستان کو مظبوط بنانا ہے تو اس کے ہر فرد کو اس کا اور اس کے آئین کا وفادار بنانا ہے۔
یقین نہیں آ رہا جو روبوٹک جنگیں چائنہ یا امریکہ کی ویڈیوز میں دیکھتے تھے
اب اسلام آباد کی انڈس RAS ایکسپو میں لائیو ہو رہی ہیں! 🔥
وزیراعظم اور آرمی چیف کی آمد ،
نوجوانوں کے لیے 20 ملین ڈالر فنڈ کا اعلان زبردست قدم ہے۔
اب ہم بھی دنیا کا مقابلہ کریں گے 🇵🇰
@CMShehbaz
سپین کے لوگوں گلیوں میں فلسطین کا جھنڈا اٹھا کر جشن منا رہے ہیں سپین یورپ کے ان پہلے ممالک میں سے تھا جس نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا اسرائیل سے سفیر واپس بلایا 825 ملین ڈالر کا اسلحہ خریداری معاہدہ منسوخ کیا اسرائیل کو ہتھیار فروخت بند کی ❤️❤️
ایل اے -12 گلپور آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران آج وہاں کے نوجوانوں کے ساتھ والی بال کھیلا ، یہ نوجوان پاکستان اور آزاد کشمیر کا روشن مستقبل اور پہچان ہیں ، یہ ہمارا سرمایہ اور ترقی کی ضمانت ہیں
کوئی سازشی زہن ، یا کوئی مخالف قوتیں انہیں استعمال نہیں کر سگتی یہ جانتے ہیں کہ یہ پاک وطن اور مٹی ہماری ہے اور ہم نے ہی اس کی حفاظت کرنی ہے
بطور سیاستدان بھی ان کی محبت کا شکر گزار ہوں کشمیر کے نوجوانوں نے بھرپور عزت دی
یہ چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی
تقریباً ایک سال پہلے، مئی اور جون 2025 میں، جب بھارت نے پاکستان کی طرف دریائے سندھ کے پانی کے بہاؤ کو روکنے کی دھمکیاں دینا شروع کیں اور بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے یہ کہا کہ دریائے سندھ کا ایک قطرہ پانی بھی پاکستان نہیں جانے دیا جائے گا، اس وقت ایک بڑے بھارتی ٹیلی ویژن چینل نے میرا انٹرویو کیا۔ اس میں میں نے کہا کہ امن کے زمانے میں کسی زیریں بہاؤ والے ملک، جہاں کروڑوں لوگ اس پانی پر انحصار کرتے ہوں، کو پانی کی فراہمی روکنے کی دھمکی دینا انسانیت کے خلاف جرم ہوگا، اور اگر جنگ کے دوران کروڑوں لوگوں کو پانی سے محروم کر دیا جائے تو یہ جنگی جرم کے زمرے میں آئے گا۔
ڈاکٹر وکٹر گاؤ، نائب صدر، سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن
My heart aches hearing about the Lahore incident of a collapsed roof of a tuition center.
I can't imagine the pain parents must be going through. My prayers are with you all.
بھائی جان شاہد اختر کی نمازِ جنازہ جمعرات 25 جون (9 محرم) کو نمازِ عصر کے بعدH-8 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ وقت شام 5:30 بجے ہوگا۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔
یاد دہانی: یہ کل ہے، آج نہیں۔
— شعیب اختر