کے پی کے میں پی ٹی آئی نے غریبوں کے نام پر پشاور ویلی جیسے ہاؤسنگ سکینڈلز اور غیر قانونی سوسائٹیز کو جنم دیا اور عوام کا پیسہ دھرنوں میں اڑایا
مریم نواز نے سانحہ کاہنہ پر بیانات کے بجائے عملی اقدامات سے "اپنا گھر محفوظ گھر" شروع کر کےسچی گڈ گورننس کا ثبوت دیا
@MaryamNSharif
عمران نے 50 لاکھ گھروں کا جھوٹا خواب بیچ کر غریبوں کو سڑک پر چھوڑا
اقتدار میں آتے ہی قوانین بدل کر اپنا 300 کنال کا بنی گالا محل قانونی کروا لیا۔
بلال یاسین سچ کہتے ہیں؛ پی ٹی آئی کی کارکردگی صرف کاغذی تھی۔ دوسری طرف مریم نواز کا "اپنی چھت اپنا گھر" آج لاکھوں کو چھت دے رہا ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے پولیو وفد سے ملاقات میں وائرس کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اعادہ کیا۔ وہ معصوم بچوں کے مستقبل کے لیے دردِ دل رکھتے ہیں _
حکومت ملک بھر، بالخصوص ہائی رِسک علاقوں میں انسدادِ پولیو کےلیے ہنگامی اور مؤثر اقدامات اٹھا رہی ہے۔
@AzmaBokhariPMLN فواد صاحب دوسروں کو عقل کا طعنہ ایسے دے رہے ہیں جیسے خود عقل کا ہول سیل کا کاروبار کرتے ہوں۔ آپ بس یہ دعا کریں کہ اس فلم میں کوئی دوڑنے والا سین نہ ہو، ورنہ عدالت کے باہر آپ کی وہ تاریخی ریس سب کو دوبارہ یاد آ جائے گی!
وزیر اعظم شہباز شریف کا تاریخی اقدام! 4 سالہ ڈیجیٹل حج پالیسی منظور۔
2019 میں پی ٹی آئی وزراء فواد چوہدری نے طنز کیا "جنہیں مسجد کا راستہ نہیں پتا وہ پریشان ہیں" اور
نورالحق قادری نے کہا "ریاستِ مدینہ میں سبسڈائزڈ حج نہیں ہوں گے"۔
آج حجاج کو بہترین سہولیات مل رہی ہیں۔🕋
لیبیا میں پاکستان کی ثالثی اور $4.6B کا دفاعی معاہدہ ایک گہرا جیو پولیٹیکل اقدام ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی یہ حکمتِ عملی مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ میں پاکستان کا سفارتی اثر بحال کرنے اور
دفاعی برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت کو بڑی اسٹریٹجک سپورٹ فراہم کرنے کا باعث بنے گی۔ 🇵🇰
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی اراکین اسمبلی سے ملاقات؛ سرپلس بجٹ، گرین بس اور 'اپنی چھت اپنا گھر' سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے
مریم نواز بولیں 'خدمت نواز شریف سے سیکھی'
جبکہ عمران دور کی ملاقاتیں صرف اپوزیشن کو جیل بھیجنے اور ٹی وی پر گالیاں دینے تک محدود تھیں۔
@MaryamNSharif
شہباز شریف کا بیرون ملک روزگار، ڈیجیٹلائزیشن و عالمی سرٹیفیکیشن کا عزم لائق تحسین ہے
8 لاکھ رجسٹرڈ نوجوانوں کو عملی مواقع ملیں گے
عمران خان کے 'کامیاب جوان' جیسے ادھورے منصوبوں اور 1 کروڑ نوکریوں کے 'سبز باغ' کے برعکس،
یہ بیرونی مارکیٹ تک رسائی کا آغاز ہے
@CMShehbaz
@PakPMO پروپیگنڈا کرنے والے فرق دیکھیں۔
2019 میں ماریا فرنانڈا سے عمران خان کی غیر سنجیدہ اور پرچیوں والی ملاقات نے ملک کو نقصان پہنچایا،
جبکہ آج وزیراعظم شہباز شریف کے پراعتماد سفارتی انداز نے پاکستان کا عالمی وقار بحال کر دیا۔
پروپیگنڈا کرنے والے فرق دیکھیں۔
2019 میں ماریا فرنانڈا سے عمران خان کی غیر سنجیدہ اور پرچیوں والی ملاقات نے ملک کو نقصان پہنچایا،
جبکہ آج وزیراعظم شہباز شریف کے پراعتماد سفارتی انداز نے پاکستان کا عالمی وقار بحال کر دیا۔
@CMShehbaz
عمران دور میں 25 ارب روپے کا راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل سامنے آیا اور منصوبے ری الائن کر کے قومی خزانے کو لوٹا گیا
جبکہ مریم نواز کے 75 دنوں کے اقدامات سے پنجاب میں 1129 رابطہ سڑکیں تعمیر ہوئیں اور 11 ارب روپے کی بچت کی گئی۔
سچی ترقی زمین پر نظر آ رہی ہے
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ مریم نواز کا "اپنا کھیت، اپنا روزگار" منصوبہ غریبوں کو بااختیار بنانے کا تاریخی اقدام ہے
عمران دور میں لنگر خانوں کے لالی پاپ اور مہنگائی کے برعکس،
ن لیگ 30 ہزار بے زمین خاندانوں کو 20 سالہ زمین اور مالی امداد دے کر با عزت روزگار فراہم کر رہی ہے
@MaryamNSharif
پنجاب ہیلتھ پالیسی کا بڑا فرق
پی ٹی آئی دور میں صحت کارڈ سے فنڈز نجی مافیا کی نذر ہوئے، سرکاری ہسپتال تباہ اور غریب کی مفت ادویات بند ہوئیں۔
ن لیگ دور میں 9.4 کروڑ کی ہیلتھ مردم شماری اور 16 اضلاع میں کارڈیک لیبز سے سرکاری انفراسٹرکچر بحال ہو رہا ہے۔
@MaryamNSharif@pmln_org
ن لیگ کا اہم تنظیمی فیصلہ!
آزاد کشمیر انتخابات کی ذمہ داری
سینئر رہنما اور کرائسس مین خواجہ سعد رفیق کو سونپ دی گئی۔
یہ فیصلہ گراؤنڈ الیکشن مینجمنٹ میں ان کے وسیع تجربے کا عکاس ہے۔
🗳️ حکمت عملی طے
🏢الیکشن سیل فعال
مہاجرین نشستوں پر فوکس
@KhSaad_Rafique