@Aladeen_Pro Bad luck of Imran khan that most of the people around him are like these kind of munafiqeen but Imran khan is a lotous among these filthy people.
حدیثِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہے کہ: "جو شخص کسی شخص کو 'اے مسلمانو!' کہتے ہوئے سنے اور اس کی مدد نہ کرے تو وہ مسلمان نہیں"
اج اللہ تعالی نے حقیقت کھول کے رکھ دی ہے کہ امام حسین ع
بہت طاقتور تھے بس وہ اکیلے تھے ۔💔🥹
یا اللہ یا رب العزت اس پاک اور با برکت لیلتہ القدر کے صدقے میں اس ملک کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو دین و دنیا میں ذلیل و رسوا کر دے اور حق والوں کی کے لیے دین و دنیا کی کامیابی مقدر کر دے۔ آمین
ایران کی باکمال عوام جنگ کی 12 ویں شب بھی سڑکوں پر نکلی۔
رجیم چینج کا ٹرمپ منصوبہ تو ناکام ہوگیا۔
شہباز شریف کے جنوبی ایشیا کے نام نہاد سفیر امن کو شکست فاش ہوچکی۔
ہمارا اصل دشمن (امـام مہـدی) ہے۔ ایـران کے لوگ یقین رکھتے ہیں کہ بارہواں امـام آئے گا اور وہ ایک جـنگ لڑے گا جس میں فتح مسلمانوں کی ہوگی، ہم اسی لئے ایـران کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ مارکو روبیو (امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ)
ہاں بھئی مسلمانو، کیا یہ عقیدہ صرف ایران کا ہے؟؟؟
مجھے یہ دیکھ کر اتنا افسوس ہو رہا ہے کہ لوگوں کے لیے خان صاحب کی صحت اتنی اہم نہیں رہی ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیوں خاموش ہیں لیڈرشپ سے تو پہلے ہی امید نہیں تھی ۔۔۔ لیکن مجھے پورا یقین ہے کہ سوشل میڈیا کبھی بھی خان صاحب کی زندگی اور ان کی صحت پر کمپرومائز نہیں کرے گا
Deeply saddened to hear the passing of Air Commodore Sajjad Haider. He was truly a warrior, who played a heroic role in defending the country during the 1965 war.
His commitment to fighting the war of Pakistan’s survival, and leaving a better future for the coming generations remained unwavering till the end .
His passing is not just a loss to his family but to the entire nation.