جن ججوں نے کیس سننا تھا خود کیس بنا کر دے رہے تھے اور ان سے کیس بنوانے والا باندر مونہا آج خود کو جمہوریت کا چیمپیئن کہتا ہے۔
ویسے یہ جسٹس کھوسہ اس ”ہائے رافعہ اب کیا ہو گا“ والی کا کیا لگتا ہے؟
کیسا المیہ ہے کہ پاکستان کو چار درجن ٹھرکی خواتین کا ٹھرک لے ڈوبا۔
مورخ لکھے گا کہ نصراللہ ملک کی راتی کوئی نہیں جمیا
اقتدار میں انے کے بعد اثاثے بڑھ گئے لیکن بندہ شریف
حکومت باجوہ نے دی گاڑی ترین نے دی کچن علیم نے چلایا بیوی مانیکا نے دی اور بچے گولڈ سمتھ پال رہے اور ایسا پھدو انسانی تاریخ میں کسی اور کا نہیں لگا
نہ چھیڑ ملنگاں نوں ۔
قومی اسمبلی اجلاس میں سپیکر ایاز صادق اور اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی پھر آمنے سامنے
سپیکر قومی ایاز صادق کا اپوزیشن لیڈر کو آج بھی سخت جواب
98 میں پی ٹی آئی چھوڑ دی تھی،2001 کو ن لیگ جوائن کی تھی۔
اقتدار کی پارٹی کو جوائن نہیں کیا تھا اسے جوائن کیا جو مشکل میں تھی
آپ نے مجھ پر بات کی اور کہا تم حوالدار ہو ، سپیکر کا شکوہ
میں دو حوالداروں کو جانتا ہوں
ایک بارڈر والے اور دوسرا چوروں ڈاکوں منشیات فروشوں کو پکڑتا ہے
میں بھی ایک انسان ہوں، ہم ایک لائن ڈرا کر دیتے ہیں
یہ عہدہ یا اہم این اے شپ تاحیات نہیں،نہیں معلوم کب تک سپیکر ہوں
کسی کی دل آزاری کی بات نہیں کرتا،آپ کا جتنا وقت تھا اس سے دو گنا دیا
67 اپوزیشن ارکان بولے،آپ لوگوں پر پینا ڈال والا افیکٹ ہوتا ہے
آپ لوگوں پر تین چار گھنٹے میں اثر اتر جاتا ہے ، باہر جا کرن کہتے ہیں سپیکر بولنے نہیں دیتا۔
پی ٹی آئی کے لوگوں کی مولانا فضل الرحمان کے در پر بار بار حاضری سے میں مجھے لگتا ہے جہاں جہاں ان کے لیڈر نے تھوکا تھا یہ وہاں وہاں سے چاٹے گے تو ان کو سکون آئے گا 🤣
My message is to all PTI members, PML-N members, and the entire Pakistan. Please make sure to watch this video at least once till end, so that we all understand the role of our Pakistan Army—I should also mention that this brother is affiliated with PTI.
خان صاحب نامہ
مجھے یقین ھے کہ یہ ویڈیو اگر آپ نے پوری دیکھ لی تو آپ ایک چھتر خان صاحب کی تشریف پر ضرور پولا سا ماریں گے
زور سے ماریں تو بھی آپکی مرضی ھے
مرشد کو زہر دیا گیا ھے جو خوراک کی نالی سے معدے تک پہنچا، پھر چھوٹی بڑی آنت کو حفاظت سے کراس کرکے گُردوں اور جگر کو بچاتا ھوا حرام مغز میں داخل ھُوا اور دماغ میں پہنچ کر اس نے بائیں آنکھ کی طرف جانے والا رُوٹ پکڑا اور اندر پہنچ کر حملہ کر دیا، پھر کہتے ھیں کہ ھمیں یوتھیا نہ کہو
ایک جھوٹ پر (کہ عمران خان کی ۸۵٪ آنکھ ضائع ہو گئی ہے) احتجاج ہوئے، ہزاروں پروگرام ہوئے، مختلف ممالک کے کرکٹرز نے خط لکھا، بعد میں پتہ چلا کہ آنکھ ٹھیک ہے علاج ہو رہا ہے ضائع نہیں ہوئی، کسی نے بات کی کہ جھوٹ کیوں بولا؟ کسی نے شرم کا اظہار کیا؟ کیا لوگوں کو گمراہ کرنا جمہوریت ہے؟
عمران ریاض کاواساکی موٹرسائکل سے گھوڑوں کے اصطبل تک پہنچ گیا،شہباز گل نے اربوں کی جائیداد بنا لی،شہبازگل کے باپ نذیر نمبردار کی اتنی جائیداد تو نہیں تھی،صابر شاکر نے ہسپتال پر قبضہ کیا،یہ سب مہا ٹھگ ہیں،شیر افضل مروت نے یوٹیوبرز رگڑدیے
گنڈا پور نہیں رک رہا 😅 😂
باہر کے ملک میں بیٹھ کے آپ کہتے ہو نکلو، انقلاب لے آؤ، تو شہباز گل صاحب آ جاؤ نا پاکستان لیڈ کر لو
پہلے میں آپ کے ساتھ چلنے کو تیار ہوں،
آ جاؤ، نہیں میں نہیں آؤں گا لوگوں کے بچوں کو لیڈ کراؤں گا
عمران ریاض آپ کھوتے پہ بیٹھ کے پہنچ گئے ہو افغانستان، ہم نے مان لیا، میں یہاں سے اپنی گاڑی میں گیا ہوں پشاور، تم کہانیاں بنا رہے ھو
سنتا جا شرماتا جا
حمید گُل اور عمران خان میرے کندھے پر بندوق رکھ کر بےنظیر کی حکومت گرانا چاہتے تھے
میرے انکار پر مجھے اغواہ اور قتل کی دھمکیاں دی گئیں جسکی وجہ سے مجھے کچھ عرصہ ملک سے باہر جانا پڑا
عبدالستار ایدھی مرحوم
عمران کا کہنا کہ شوکت خانم کے سنگ بنیاد رکھنے جب وزیر اعظم نواز شریف تشریف لائے میں اس خوشی اور احسان کو الفاظ میں نہی بیان کر سکتا ہوں
آج اس کی ناجائز اولاد نواز شریف کو اس نیکی پر گالیاں دیتی ہے
گندی بوٹی کا شوربہ بھی گندا ہوتا ہے