پیپلز پارٹی کا جنرل سیکرٹری حیدر عمرانی غیر ملکیوں کی ذاتی معلومات حاصل کر کے انکے ڈیجیٹل والیٹ سے رقوم منتقلی کے کیس میں این سی سی آئی اے نے گرفتار کر لیا ۔۔۔۔
موصوف کی ہر پارٹی ممبر کے ساتھ فوٹوز بھی منظر عام پر ۔۔۔۔۔ نادر شاہ رپورٹ👇
ایک بوڑھا چرواہا اپنے بیٹوں کے ساتھ اپنے اونٹوں کو چیک کرنے گیا۔
ایک اونٹ جس کی اس نے دیکھ بھال کی تھی اور لاڈ پیار کیا تھا۔ گاڑی سے آدمی کی آواز سن کر اونٹ نے اسے پہچان لیا اور اس کے لیے تڑپنے اور اس سے التجا کرنے لگا۔
آدمی گاڑی سے باہر نکلا اور اس کے سر پر ہاتھ مار کر اس سے پیار کرنے لگا۔ اللہ پاک ہے! حتیٰ کہ جانوروں میں بھی جذبات ہوتے ہیں، جانور بھی ان کی قدر کرتے ہیں جو ان کے ساتھ نرمی سے پیش آتے ہیں!
ایک طرف پنجاب حکومت ٹیچرز کو پندرہ ہزار تنخواہ بہت زیادہ سمجھے دوسری طرف دو ہزار عدلیہ کے ججوں کو ڈھالی لاکھ میں پچاس ساٹھ لاکھ والی لگثری گاڑیاں دے رہے ہیں
ایک سانس میں کہتے سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہ کے پیسے نہی ہیں اور پھر دو ہزار جوڈیشل افسران کو مفت گاڑیاں دینے کے لئے خزانہ بھرا ہوا ہے
زیارت پولیس کے شہداء کو غیرت مند پشتونوں نے پاکستان کے سبز ہلالی پرچم میں زیارت میں سپردِ خاک کر دیا۔
اس تدفین میں نہ اختر مینگل آئے، نہ محمود خان اچکزئی، اور نہ ہی محسن داوڑ۔
جانتے ہیں کیوں؟
کیونکہ کچھ قوم پرست کوئٹہ میں شہداء کی قربانیوں پر سیاست اور پروپیگنڈا کرنے میں زیادہ مصروف ہے۔
کچھ شہداء کی لاشوں کو فریزر میں رکھ کر ان کی لاشوں پر سیاست کر کے ان کی شہادت کی بے حرمتی کرنے میں مصروف تھے۔ شہداء کی لاشیں لے کر بارڈر کو اسمگلنگ کے لیے کھلوانا ہے ۔
یہ قوم پرست شہداء کے سینوں پر سجے سبز ہلالی پرچم سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں؟ شاید اس لیے کہ یہ ان کے بیانیے کو زمین بوس کر دیتا ہے۔
یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا
کمراٹ میں کس بے دردی کے ساتھ درخت کاٹے جا رہے ہیں!
سیاح حضرات کو یہ منظر دیکھ کر شرم آگئی لیکن ون بلین ٹری سونامی کے 14 سال سے نعرے مارنے والی تحریک کذاب حکومت سوئی ہوئی ہے
راولپنڈی میں ایک بیٹی کی چیخ… دل دہلا دینے والا واقعہ..!
خیبر پختونخوا کی بیٹی عصمت آراء، جو چار سال پہلے راولپنڈی کے احسان سے شادی کر کے گئی تھی، آئے روز تشدد، مار پیٹ اور ظلم کی زد میں رہی۔
آج وہ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اسے پاؤں میں زنجیروں میں جکڑا ہوا، پاگلوں جیسی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک انسان کو، ایک بیٹی کو، ایک بیوی کو اتنا بے بس اور بے سہارا کر دیا گیا کہ وہ گھر سے بھاگ بھی نہ سکی۔
اس کے والد زیارت گل صاحب نے جب بیٹی کا حال پوچھا تو دیور نے فون پر کہا “بھاگ گئی ہے”۔ جب بیٹی نہ ملی تو انہوں نے تھانہ پیرودھائی میں درخواست بھی دی، مگر کوئی سننے والا نہ تھا۔ آخر کار وہ خود اپنے والدین کے پاس پہنچی… اس حال میں کہ دیکھ کر آنکھیں نم ہو جائیں۔
سی پی او حسن مشتاق سکھیرا صاحب نے نوٹس لے لیا ہے اور مقدمہ درج ہو چکا ہے۔ اب تحقیقات ہو رہی ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ:
ایک بیٹی کو چار سال تک اس طرح جیل میں رکھنے والوں کو کب انصاف ملے گا؟
پاک فضائیہ کے شاہینوں کی فتنۃ الخوارج طالبان کے ٹھکانے پر بمباری کے مناظر، بنوں کے علاقے میں یہاں فارم ہاؤس بنایا گیا تھا جہاں خوارج طالبان کی بڑی تعداد مقیم تھی، اس جگہ اسلحہ کے زخیرے کے ساتھ ساتھ دہشتگردی کے منصوبے بھی ترتیب دئے جاتے تھے.
پہاڑوں میں آپریشن کر رہے ہیں اتنی سخت گرمی میں ان بہادر جوانوں کی حالت دیکھ لیں جبکہ اے سی اور ابابیلوں کی خدمت گزاری میں رہنے والے فرماتے ہیں کہ پچاس ہزار روپے کے بدلے شہید بونا انکا کام ھے اسی کے پیسے لیتے ہیں
پاکستان کے تقریباً تمام سیاستدان ، بڑے بیوروکریٹس کے بچے بیگمات دوہری شہریت رکھتے ہیں اسمبلی میں بتا چکے کہ 22ہزار افسران کے پاس دوہری شہریت ہے اس میں سیکٹری لیول تک کے لوگ بھی شامل ہیں تو دوہری شہریت الیٹ کا تحفظ اور شورٹی بانڈ ہے کبھی ختم نہی ہو گا
روس میں میٹرو ریل اسٹیشن پر تیس بیٹھکیں نکالیں۔اور ٹرین کی فری ٹکٹ لیکر سفر کریں یہ طریقہ روسی حکومت نے عوام کو ورزش کی ترغیب دینے کیلئے اور ھیلتھ بجٹ کنٹرول کرنے کے لئے اختیار کیا ھے۔
فکسڈ چارج کو انہوں نے اب آپ کے اپروو لوڈ سے جوڑ دیا ہے اس لیے آپ اگر ایک یونٹ بھی استعمال نا کریں یہ آپ کو فکسڈ چارج ٹیکس ڈال کر بل بھیجیں گے کیونکہ کیپسٹی پیمنٹ ریاست کی کمر توڑ رہی ہے آپ نے سولر لگایا ہو گا یہ اس کا تاوان کیونکہ آپ کی وجہ سے سیٹھ کا نجی بجلی گھر کا خرچہ رک گیا ہے
امریکہ نے طالبان خطرہ کو بھانپا اور بیس سال اس خطے میں بیٹھا رہا لیکن ہم نے طالبان کو پناہ دئیے رکھی۔ بالآخر امریکہ اپنے مفادات کو تحفظ دے کر طالبان ہمیں ہدیہ کر گیا۔
امریکہ اس خطے کے ایک اور بڑے دہشتگرد کے دوالے ہے اور ہم ایک بار پھر وہی کہانی دوہرا رپے۔
فتنہ پراکسی ایکسپرٹ ایران نے خوثیوں کو باب المندب بند کرنے کی تیاریوں کی ہدایت کر دی ہے
جیسے پاکستان میں پراکسیوں سے جلاؤ گھیراو کروایا زندہ فوجی جلوائے بلکل ویسی ہی پراکسیوں کا نیٹ ورک شام لبنان عراق یمن میں ہے جہاں ایران ہے وہاں فساد ہے
آرمی نے کسی سے رابطہ کرنا ھو تو اُنہیں کسی تیسرے پیغام رساں کی ضرورت نہیں ھوتی آرمی پاس ڈائریکٹ رابطہ کرنے کے اپنے راستے موجود ھوتے ہیں لہذا بلیک میل ایکشن کمیٹی جھوٹ بول رہی ھے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کسی شخص کے ذریعے رابطہ ھوا ھے .طلعت حسین
🚨 امریکہ کے شہر نیویارک میں ایک شخص جب پیزا خریدنے گیا تو اس نے دیکھا کہ ایک بھارتی کارکن ننگے پاؤں پیزا کے آٹے کو گوندھنے والی مشین پر کھڑا ہے۔ اس منظر نے تشویش پیدا کر دی، جس کے بعد اس شخص نے دوسروں کو بھی اس ریسٹورنٹ سے کھانا آرڈر نہ کرنے کی تنبیہ کی۔
جو حالات بن رہے ہیں انگلینڈ میں ، پاکستان گورنمنٹ کو جلداز جلد dual nationality کا قانون ختم کردینا چاہیے ۔ انڈیا میں بہت پہلے سے یہ dual national کا قانون ختم ہے ۔
جب سے میر پوری گینگ ریپ کا کیس سامنے آیا ہے ، پاکستان کو یہ قدم جلد اٹھالینا چاہیے ۔