I have successfully earned an #airdrop from @spell_club! I won Wheel of Fortune Spin (x2), TON Holder, 7.033018 MANA. Thank you, Spell! Can't wait for more quests! #SpellWallet
ساراپاکستان بک جائے تب بھی جمائما جتنی دولت نہیں اکٹھی کر سکتا اور عمران خان نے اس کی دولت میں سے حصہ نہیں لیا
یہی عمران خان کا پلس پوائنٹ ہے جس نے قوم کو اپنا دیوانہ بنایا ہوا ہے”
(اوریا مقبول جان)
ایران نے آج کے دور میں حق اور باطل صحیح اور غلط کی تمیز آسان کردی ہے۔
اب اسانی سے پہچانا جاسکتا ہے کے کون شیطان کا پیروکار ہے اور کون رحمٰن کا پیروکار۔۔۔
شکریہ ایران
🚨اے ایمان والوں یہود و نصاریٰ کو کبھی دوست نا بناؤ یہ ایک دوسرے کے دوست ھیں اور تم میں سے جو بھی انکو دوست بناے گا وہ انہی میں شمار ہوگا
قرآن پاک کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کیا فرماتے ہیں
آئیں سب مل کر سنتے ہیں ❤️🤲👍
انتہائی دھماکہ خیز خبر 🚨 ⚡
کرنل میکگریگر کا دعویٰ ہے کہ پوتن نے نیتن یاہو کو ایک خوفناک الٹی میٹم دے دیا ہے: اگر اسرائیل نے مشرقِ وسطیٰ میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی جرات کی، تو روس اسرائیل پر ایٹمی حملہ کرے گا
امریکہ کو بالکل اندازہ نہیں ہے کہ وہ کس صورتحال میں داخل ہو چکا ہے👉