@_affansays@AliPervaiz450 Great to see such a warm welcome for Minister @AliPervaiz450 by the Pakistani Australian community. 🇵🇰👏 Special appreciation for @wahabshahzad3 for his consistent efforts in strengthening the bond between Pakistan and the overseas community, your past work truly laid 🙌.
A large number of Pakistani Australian community in Sydney gathered to welcome visiting Minister of Energy Hon @AliPervaiz450 who interacted with the community and answered their all questions and concerns. It was heartening to see Hon Minister interact with community members and deliver his message of unity and keeping Pakistan first.
@Official_PetDiv@wahabshahzad3@PakinAustralia@PakinSydney_@AmjadMalik786@MIshaqDar50
پورے پاکستان میں چاروں صوبوں کو آبادی کے حساب سے برابر فنڈز ملتے ہیں۔ پنجاب نے اسی پیسے سے میٹرو بنائی، اورنج لائن چلائی، موٹرویز بنائیں۔ گرین ب��یں بھی پنجاب کے اپنے بجٹ سے آئیں۔ ہسپتالوں میں مفت ادویات فراہم ہو رہی ہیں۔ ہم پیسہ عوامی سہولتوں پر لگاتے ہیں، آپ کہاں لگاتے ہیں؟
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
@shaistapervaiz@CMShehbaz@GovernmentKP خیبرپختونخوا کے سیلابی حادثے میں جاں بحق ہ��نے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہارِ تعزیت۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل دے۔ 🤲
خیبرپختونخوا میں سیلابی ریلے نے کئی زندگیوں کو اجاڑ دیا، ماؤں کی گودیں سونی ہوئیں، گھروں کے چراغ بجھ گئے۔ یہ دکھ صرف متاثرہ خاندانوں کا نہیں بلکہ پوری قوم کا ہے۔
@CMShehbaz@GovernmentKP#ISPR
خیبرپختونخوا میں سیلابی ریلے نے کئی زندگیوں کو اجاڑ دیا، ماؤں کی گودیں سونی ہوئیں، گھروں کے چراغ بجھ گئے۔ یہ دکھ صرف متاثرہ خاندانوں کا نہیں بلکہ پوری قوم کا ہے۔ آج ہر پاکستانی اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ شہداء کو جنت الفردوس میں مقام دے اور متاثرین کو صبر عطا فرمائے اور پاکستان کو قدرتی آفات سے محفوظ فرمائے۔
Well said, Yasir Bhai @AnchorYQ The people truly love Pakistan and PMLN. We've all seen the passion when it comes to CM @MaryamNSharif the public especially the youth is genuinely & firmly standing with her
@pmln_org#PakistanHameshaZindabad
یومِ آزادی اور معرکۂ حق مبارک 🇵🇰
اس عزم کے ساتھ ہم قومی خودمختاری کے دفاع، انصاف اور ترقی و خوشحالی کے معرکے میں بھی ایک صف بن کر کھڑے رہیں گے۔ شہیدوں کی امانت کو امن، ترقی اور خدمتِ خلق سے نبھائیں گے
@MaryamNSharif @Kh_ImranNazir
#PakistanHameshaZindaba