Pakistan's Strategic Shift: From Isolation to Engagement.
My latest article on the country's transformative foreign policy approach.
https://t.co/PZt82dIaKY
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے نے پاکستان مسلم لیگ ن چیپٹر آسٹریلیا ندیم شیخ اور عفان شاہد کے ہمراہ سڈنی میں آسٹریلیا پارلیمنٹ کا دورہ
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے کا ایم پی نیتھن ہاگرٹی (Nathan Hagarty)نےاستقبال کیا اور پارلیمنٹ کا دورہ بھی کرایا
@MaryamNSharif@Marriyum_A
لاہور میں چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کے المناک جانی نقصان پر دلی رنج ہوا۔ یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مریم نواز شریف نے مجھے بتایا ہے کہ وہ مصمم ارادے کے ساتھ اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کروا کر مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوائیں گی۔ اللہ تعالیٰ بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ، زخمیوں کو کامل شفا اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
ایم پی اے میڈم راحیلہ خادم حسین کا دورہ آسٹریلیا
محترمہ راحیلہ خادم حسین، رکن صوبائی اسمبلی نے آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ ان کا پرتپاک استقبال پی ایم ایل این آسٹریلیا نے کیا۔ چیف پیٹرن ندیم شیخ صاحب اور پی ایم ایل این آسٹریلیا این ایس ڈبلیو چیپٹر کے صدر عفان شاہد صاحب نے ان کا خیرمقدم کیا۔
ایم پی اے صاحبہ نے سڈنی میں اسٹیٹ پارلیمنٹ کا دورہ کیا اور پاکستان کے قونصل جنرل آفس کا بھی وزٹ کیا۔ انہوں نے پی ایم ایل این آسٹریلیا چیپٹر کے کام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک متحرک اور فعال چیپٹر ہے۔
محترمہ راحیلہ خادم حسین نے خصوصاً ندیم شیخ صاحب اور عفان شاہد صاحب کا شکریہ ادا کیا اور ان کی وقت اور پرتپاک مہمان نوازی کو سراہا۔

راحیلہ خادم حسین ایم پی اے کا دورہ آسٹریلیا پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریلیا چیپٹر نے استقبال کیا
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے نے قونصل جنرل و اسٹیٹ پارلیمنٹ کا دورہ
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے نےشانزہ فائق ڈپٹی سی جی سے ملاقات
ندیم شیخ و عفان شاہد کا استقبال و مہمان نوازی پر شکریہ
We welcome Hon MPA Madam Rahila Khadim Hussain to Australia. She has been a wonderful ambassador for our country and her work on the grass root level is really inspiring.
We welcome Hon MPA Madam Rahila Khadim Hussain to Australia. She has been a wonderful ambassador for our country and her work on the grass root level is really inspiring.
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے کا دورہ آسٹریلیا پی ایم ایل این آسٹریلیا چیپٹر نےاستقبال کیا
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے نے سڈنی میں اسٹیٹ پارلیمنٹ کادورہ
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے نے ایم پی نیتھن ہاگرٹی(Nathan Hagarty) سے ملاقات
ندیم شیخ ،عفان شاہد کا استقبال و مہمان نوازی پر شکریہ

We welcome the Honourable Iranian President to Pakistan.
The world owes a great deal to Pakistan, especially PM Shehbaz Sharif, Deputy PM Ishaq Dar and Field Marshal Syed Asim Munir.
#تشکر_پاکستان#CDF_PeaceMaker#cdfforglobalpeace

پی ایم ایل این آسٹریلیا کے سینئر رہنما تیمور شاہد نے لاہور میں صوبائی وزیر وائس چیئرپرسن او پی سی پنجاب بیرسٹر امجد ملک صاحب سے ملاقات کی۔ تیمور شاہد نے پی ایم ایل این آسٹریلیا چیپٹر کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک صاحب کی غیر مشروط حمایت کا اظہار کیا اور سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ان کے شاندار کام کو سراہا۔
تیمور شاہد نے صوبائی وزیر کو دورہ آسٹریلیا کی دعوت دی جسے محترم امجد ملک نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد دورہ کریں گے۔ اس موقع پر بیرسٹر امجد ملک صاحب نے PMLN آسٹریلیا کے چیف سرپرست جناب ندیم شیخ اور صدر PMLN NSW آسٹریلیا مسٹر عفان شاہد سمیت PMLN آسٹریلیا کے شاندار کام کو سراہا۔