کیا رونالڈو کو جان بوجھ کر سائیڈ لائن کیا گیا؟
-
رونالڈو پرتگال کے ساتھ کیوں نہیں جیت پا رہے جبکہ میسی ارجنٹائن کے ساتھ مسلسل کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں، اس کی وجہ اسی ویڈیو میں موجود ہے۔
طالبان یہاں کیسے آئے؟ ہم تو جانتے ہیں، طالبان تو پراجیکٹ ہیں افغان پالیسی پاکستان بننے سے بھی پہلے تیار کی گئی تھی، سینئر سیاستدان آفرسیاب خٹک نے جیو ٹی وی کے اینکر سہیل وڑائچ کو لاجواب کرد یا۔
@a_siab
ڈنمارک کی وزیراعظم کی یہ گفتگو کسی بھی یورپی لیڈر کی طرف سے ایک بم شیل ہے میٹے کا کہنا ہے کہ آے آئی اور سوشل میڈیا وہ جن ہیں جنہوں نے جمہوریت کو یرغمال بنا لیا ہے جو لوگ اے آئی ٹیکنالوجی بنا رہے وہ جمہوریت کے خلاف اور مکمل کنٹرول چاہتے ہیں
میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔
*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔
*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔
*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،
*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔
*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔
*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔
*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔
*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔
*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔
*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔
*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔
*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔
*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔
*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔
*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔
: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ خَیْرَ عُمْرِی اٰخِرَہٗ وَخَیْرَ عَمَلِیْ خَواتِیْمَہُ وَخَیْرَ اَیَّامِیْ یَومَ اَلْقَاکَ فِیْہِ
“اے اللہ میری عمر کا بہترین حصہ اس کا آخری حصہ کرنا اور میرا بہترین عمل میرا آخری عمل کرنا اور میرا بہترین دن تجھ سے ملاقات والا دن ہو”۔
۔ آمین یا رب العالمین
This picture is a slap in the face of patient confidentiality, medical ethics, and respect for doctors who spend years studying and training to serve people.
Allegedly, a CSS officer (ACP Burewala) entered a hospital (THQ) with cameras and a mic attached to his clothes while patients were actively being treated, and then publicly insulted a female doctor while recording the entire scene.
Hospitals are not movie sets or political stages. Patients deserve privacy, and doctors deserve dignity and professional respect.
Then people ask why doctors are leaving Pakistan. This kind of humiliation, interference, and public shaming is exactly why.
Absolutely shameful.
"اگر لڑنا ہے تو ہمارے ساتھ لڑو، ہمارے ان بزرگ بلوچ بھائیوں سے کیوں لڑتے ہو"
پاک فوج کے ایک جوان کے بلوچستان میں شہید ہونے والے بزرگ آفیسر بلند خان کے جسد خاکی کے سامنے للکار
یہ جذبہ کہاں سے لاو گے؟ بھارت کے پیسے کو تم صرف بزرگوں کے خلاف استعمال کرسکتے ہو
🚨 انتہائی اہم آگاہی پیغام: سوشل میڈیا صارفین ہوشیار رہیں! 🚨
پاکستانیوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں (RAW) سوشل میڈیا پر ایک نیا اور خطرناک وار کر رہی ہیں۔
طریقہ واردات:
• دشمن ایجنٹ لڑکیوں کے نام سے جعلی پروفائلز بنا کر نوجوانوں سے دوستی کرتے ہیں۔
• شروع میں اعتماد حاصل کرنے کے بعد، انہیں "آن لائن کام" کا لالچ دیا جاتا ہے۔
• صرف 500 سے 1000 روپے کے عوض حساس تنصیبات، فوجی گاڑیوں یا سرکاری دفاتر کی تصاویر اور معلومات شیئر کرنے کا کہا جاتا ہے۔
یاد رکھیں:
یہ کوئی آن لائن کام نہیں بلکہ جاسوسی اور غداری کے زمرے میں آتا ہے۔ ان چند روپوں کے عوض آپ نہ صرف اپنا مستقبل تباہ کر سکتے ہیں بلکہ ملک کی سلامتی کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔
حفاظتی اقدامات:
1. انجان لڑکیوں کی فرینڈ ریکویسٹ قبول کرنے سے گریز کریں۔
2. سوشل میڈیا پر کسی بھی نام نہاد "آن لائن جاب" کے لیے حساس مقامات کی تصاویر ہرگز شیئر نہ کریں۔
3. اگر کوئی ایسی پیشکش کرے تو فوری طور پر متعلقہ حکام کو رپورٹ کریں۔
آئیں ایک ذمہ دار شہری بنیں اور دشمن کی اس سازش کو ناکام بنائیں!
آپ نے ترکی ، قطر یو اے ای وغیرہ میں تو سبز روشنیاں بڑی بلڈنگ ہلوں پر دیکھ لیں یہ سپین میں میڈرڈ کا آئکونک Fuente de Cibeles ہے اس چوک کو بھی کل رات پاکستان کے سبز جھنڈے سے روشن کر دیا گیا
ایسے مناظر ہم نے پہلے کبھی نہی دیکھے اور فخر سے بچوں کو دیکھا رہے
بکواس کرنے والے نمک حرام غدار بھی دیکھ لیں وہ عید بھی محاذ پر سرحدوں کی حفاظت کرتے جوانوں میں پڑھ رہا ہے
اس کا وجود اسی لئے دشمنان پاکستان کے دلوں میں کھٹکتا کیونکہ وہ پاکستان کی حفاظت کرتا ہے
عید کے دن بھی سرحدوں کی خفاظت کرنے والے ہمارے ہیروز ہمارے دلیر فوجی جوانوں کو عید مبارک ان کو عید پر لازمی یاد رکھا کریں ان کی وجہ سے آپ عید کی خوشیاں منا رہے ہیں
میرے ایک کسٹمر پولش یہودی عالم ہیں کبھی کبھار میری التجا ہر چائے پر بیٹھ جاتےہیں۔
عبرانی +عربی کے کہنہ مشق ماہر پروفیسر ہیں آج عید مبارک کہنے آئے تو میں خالی گلاس رکھا اور کہا جو پینا ہے ارشاد ہو۔
ازراہ تفنن ان آیات میں دو تین سنا کر کہنے لگے جنت میں گلاسوں کا اتنا ذکر ہے کہیں تمہاری طرح خالی ہی نا رکھے ہوں؟
میں فوراً ڈکشنری نکال لایا۔
عربی میں لکھا تھا لفظ کأس صرف لبالب بھرے گلاس کیلئے آتا ہے اگر گلاس بکلی خالی ہو یا کم بھرا بھی ہو تو اسے زجاج یعنی شیشہ کے لفظ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
پروفیسر صاحب جو ان معانی سے پہلے ہی واقف تھے نے مجھے شاباش دی اور ہلکی سی میری حاضر جوابی کو بھی شرف تحسین بخشا۔
عبرانی کا ایک اور قیمتی لفظ بھی مجھے انہوں نے پڑھایا جو کسی اگلی نشت میں سہی۔
At the Chaman border in Balochistan, after the funeral of FC soldier Faisal Khan who was martyred in an attack by Afghan Taliban, Major General Ehsan Ali (55 Baloch) spoke to the local people:
I am also the elder brother of a martyred Major. I carried my brother on my own shoulders and buried him myself. Never be misled by anyone, and never compromise on your love for your