@lahore_wasa@MaryamNSharif سر جب اوورفلو ھوتا ھے مکہ کالونی میں لگی ڈسپوزل بند ھونے کی وجہ سے ھوتی ھے اپنے آپریٹرز کو پابند شم کے اوقات 4 بجے شام سے رات 10 بجے تک ڈسپوزل سیوریج بند نہ کرے
@lahore_wasa@MaryamNSharif یہ اکٹر 4بجے کے بعد ھی واسا مکہ کالونی گلبرگ لاھور کے ڈسپوزل آپریٹرز لاپتہ ھتے ھیں ان کاکوئی مستقبل حل کیا جائے تبدیل کیا جائے ا کو سختی سے پابند کیا جائے پھر ماڈل کالونی گلبرگ لاھور کی حالت ھوتی ھے
سرڈسپوزل سسٹم مکہ کالونی گلبرگ 3 لاھور عملہ غالب رھتا ھے ان کو تبدیل کیا جائے پابند کیا جائے تاکہ ڈسپوزل کو شام کے اوقات میں بند نہ کرے 4 بجے شام کو اکثر بند کرکے غائب جاتے ھیں جس کی وجہ سے گلیوں میں اوور فل کی وجہ گٹروں کے پانی گلیوں میں کھڑا ھوتا ھے @lahore_wasa@MaryamNSharif
@lahore_wasa@MaryamNSharif@CMComplaintCell سرڈسپوزل سسٹم مکہ کالونی گلبرگ 3 لاھور عملہ غالب رھتا ھے ان کو تبدیل کیا جائے پابند کیا جائے تاکہ ڈسپوزل کو شام کے اوقات میں بند نہ کرے 4 بجے شام کو اکثر بند کرکے غائب جاتے ھیں جس کی وجہ سے گلیوں میں اوور فل کی وجہ گٹروں کے پانی گلیوں میں کھڑا ھوتا ھے
@MaryamNSharif@lahore_wasa@CMComplaintCell کیا یہ واسا سیوریج پمپنگ اسٹیشن کے آپریٹرز کوئی پوچھنے والا نہیں ھے جب دل کرے موٹرے بند کر دیتے ھیں اور جب دل کرے خراب کر دیتے ھیں اور پھر ماڈل کالونی گلبرگ3 لاھور گلی نمبر 4 کے نالے چلنے لگ جاتا گٹر بند ھو جاتے ھیں ان سے کوئی پوچھے
@MaryamNSharif@lahore_wasa@CMComplaintCell آج جب ھم محلے والے واسا سیوریج ڈسپوزل مکہ کالونی گیے تو دیکھا یہ موٹریں بند تھی ھوا پر کوئی آپریٹر ماجود نہ تھا جس کی وجہ سے گلیوں میں نالے بنے ھوئے ھیں جگہ جگہ سے گٹر بلاک ھوتے ھیں ھماری گلی تو ویسے ھی سب سے نیچی ھے اس کا یہ حال ھے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام ریکارڈ رفتار کے ساتھ مکمل کیا جا رہا ہے۔ تمام منصوبوں میں اعلیٰ ترین معیار کا میٹریل استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ پائیداری کو یقینی بنایا جا سکے۔ کام کی تیز رفتاری اور شفافیت ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، جس کا براہ راست فائدہ لاہور کے ہر شہری کو پہنچ رہا ہے۔
#Efficiency #QualityMatters #RecordSpeed
@MaryamNSharif@cmopunjabpk@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@commissionerlhr
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK 104-7738673 104-7457042 104-7278249 یہ کمپلینٹ ھے سر یہ واسا والے غلط رنگ دے رھے ان درخواستوں کو ھمارے محلے میں تمام گلیوں میں پانی کی نئے پائپ لائن ڈالی جاچکی ھے مگر ھماری گلی میں بھی آدھی گلی میں پانی کی پائپ لائن بدلی جاچکی ھے نئی پائپ لائن ڈالی جائے @CMComplaintCell
104-7738673 104-7457042 104-7278249 یہ کمپلینٹ ھے سر یہ واسا والے غلط رنگ دے رھے ان درخواستوں کو ھمارے محلے میں تمام گلیوں میں پانی کی نئے پائپ لائن ڈالی جاچکی ھے مگر ھماری گلی میں بھی آدھی گلی میں پانی کی پائپ لائن بدلی جاچکی ھے نئی پائپ لائن ڈالی جائے @CMComplaintCell