سپریم کورٹ نے قیصر ایوب نامی مجرم کو سزائے موت سنا کے حق کا علَم بلند کیا ہے۔ 295C کا قانون اسلامیانِ پاکستان کے دل کی آواز ہے۔ گستاخ رسول کو سنائی گئی سزائے موت پر فوراً عملدرآمد کروایا جائے گستاخِ رسول ﷺ کی سزا موت ہے یہ قرآنی قانون ہمارے ملکی آئین میں 295C کی شکل میں موجود ہے
کرک اور کوہاٹ سے پی ٹی آئی کا ناچتا گاتا کاروان گزر گیا مگر اس کے بعد دہشت گردوں نے تھانوں پر حملے کر دیے پولیس والے مار ڈالے
یہ پی ٹی آئی اور دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ سب کے سامنے آچکا ہے
یہ زیادہ سے زیادہ دو ہزار ہونگے۔ اس سے زیادہ نہیں۔
اکثر پی ٹی آئی کے جلسوں میں لائٹس کا ڈرامہ ہوتا ہے۔۔!!
تنگ جگہ پر ots شاٹ بناکر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنا
شفیع جان کا لانگ مارچ کے نام پر اکٹھا کیا جانے والا پارٹی فنڈ فراڈ بے نقاب، شاہد خٹک کے کارندے نے پول کھول دیا!
کوہاٹ میں شفیع جان نے لانگ مارچ میں ہزاروں بندے لانے کے نام پر بھاری بجٹ تو ہڑپ کر لیا، مگر موقع پر پانچ سو بندے بھی نہ نکالنے پر شاہد خٹک کا کارندہ ویڈیو بنا کر ان کی اصلیت عیاں کر رہا ہے، جبکہ اندرونی جھگڑوں اور ہوٹلوں کے ہنگاموں سے ان کا یہ احتجاجی ڈرامہ مکمل فلاپ ہو چکا ہے۔
@pmlndefene صرف ایک کمی ہے
جو کہ بہت بڑی کمی ہے۔۔
گروانڈ لیول پر ووٹر سپورٹر کی دادرسی نہیں کرتے۔
جیسے حمزہ شہباز شریف صاحب ٹچ رہتے ہیں۔۔
رانا تنویر صاحب
رانا سکندر صاحب
ایسا سب ایم پی اے اور ایم این ایز کو ٹچ رہنا چاییے
ایسے آءیدیل جماعت بن جاءے گی۔
@MaryamNSharif@pmln_org
کھانا نا ملنے پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے شاہد خٹک کو گھیر لیا۔
ان کارکنوں کے نام پر اوورسیز پاکستانیوں سے کروڑوں روپے کا چندا لیا گیا لیکن اب ان غریب عوام کو خوراک تک نہیں مل رہی۔
کسی اور پارٹی نے ایسا کیا ہوتا تو یوتھی بھائی سوشل میڈیا پر آگ لگا دیتے لیکن یہاں خاموشی ہے
یوتھی بھائیوں!
ہم تمہیں ایک جگہ فراڈ نہیں کرنے دینگے۔
تمھاری ایک ایک ویڈیو مخفوظ کی ہوئی ہے۔
یہ والی ویڈیو جو یوتھی عوام کا جم غفیر بنا کر چلا رہے ہیں، یہ بھی دو سال پرانی ویڈیو ہے۔
جو جو شئیر کریں، ایک لعنت کا نشان 🖐 بنا کر اسکے منہ پر ماریں۔
اگر آپ کی گردن اور کندھے اکثر اکڑے رہتے ہیں یا کھنچاؤ اور درد کی شکایت رہتی ہے تو یہ آسان طریقہ ایک بار ضرور دیکھیں۔
دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس طریقے کو کرنے کے چند ہی سیکنڈز میں گردن اور کندھوں کا کھنچاؤ کافی حد تک کم ہو سکتا ہے۔
اتنا آسان طریقہ ہونے کے باوجود بہت سے لوگوں کو اس کے بارے میں معلوم نہیں ہوتا۔
اگر آپ بھی گردن یا کندھے کے درد سے پریشان رہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں، شاید یہ طریقہ آپ کے لیے بھی مفید ثابت ہو۔
@SImranshafqat 15 منٹ میں جتنے ویوز لے لیے جناب لگتا ہے نیازی سوشل میڈیا کے ساتھ لو یو ہوگیا جناب کو۔۔۔
ویسے سرکاری ہیلی استعمال کرنے پر لب کشاءی یو گی یا چپیٹ وڈی رکھو گے۔۔
@realrazidada@RanaZahidswl
ایک اور 9 مئی کرنے کے لیے پی ٹی آئی اسلام آباد اور پنجاب پولیس کی وردیاں تیار کروا چُکی پے
اس ویڈیو میں اسلام آباد اور پنجاب پولیس کی وردیاں ہیں اور ایک شخص کہتا سنائی دیتا ہے کہ "آصف بنگش یہ وردیاں آچکی ہیں بوٹ بھی یہاں پڑے ہیں مزید وردیاں بھی آرہی ہیں"۔
@MohsinnaqviC42
پی ٹی آئی کا احتجاج یا انتشار کی تیاری؟
اسلام آباد اور پنجاب پولیس کی وردیاں لانگ مارچ کے لیے تیار ہونے کی اطلاعات مقصد کیا ہے؟ احتجاج، انتشار یا کسی بڑے سانحے کی تیاری؟ 👇👇
حکومت و ریاست نے کہا ہے صوبائی حکومت دہشتگردی کے خلاف مکمل تعاون کرے جس سے اُنہوں نے انکار کر دیا ہے یعنی صوبائی حکومت نے کہا ہے وہ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی نہیں کرے گی اور مکمل سہولت کاری کرتی رہے گی