@Shaheer________@psx@sarmaayapk@MeherJazibAli it is not possible for a normal human to be expert in all fields of life...
My profession don't allow me to spare time to educate my self before take a step in other domain.
So, We have to trust on some knowledge able in other fields.
2 "learning by doing/errors" is also there
bad decision, invested in #BFAGRO, #BBFL and #FFL which are recommended by some PSX experts those claim every time "you are going to miss the train" hurry up hurry up @PSX@sarmaayapk@MeherJazibAli
@wasiqwiqar@MeherJazibAli@psx@sarmaayapk I agree, but middle class have always on the edge of burning financial issue...so frustration is quite natural....anyways, thanks for your valuable words
@MeherJazibAli@psx@sarmaayapk My buying price is 43 ...even at that time PSX garu(s ) were claiming that soon it will be around 60, lao maal etc...I was trapped almost more than 6 months ago...but still negative 22 percent...If war again start i think it will negative 50 percent
@salmanAraja سر جی آپ کی عمر روایتی سیاستدانوں کے مقدمات لڑنے میں گزری۔۔۔
آپ کا سافٹ ویئر پرانا ہے ۔آج کا زمانہ جین زی کا ہے ۔مسئلہ اپکا اور پارٹی کا مسابقت نا ہونا ہے۔۔۔
آپ پرانا بینک ہو جو ٹوکن اور رجسٹر اور چیک سے روپیہ نکلوانا چاہتے ہیں۔۔جین زی کے پاس اے ٹی ایم اور موبائل ایپ ہے۔
@KhSaad_Rafique اللہ پاک آپ پہ رحم فرمائے۔۔۔
کبھی اخلاقیات اور سیاست کو ملا کر دیکھیں۔۔
پھر اپنی حکومت کا طرز عمل دیکھیں۔۔
پھر ایسے منافقانہ مغز چوس بھاشن پادا کریں
@enkidureborn@javeednusrat پچھلی لاٹ سے میرے پسندیدہ صحافی ہیں۔۔انکے کام کو دیکھ کے صافیو، کامرانو اور اس قبیل کے باقیوں کو دیکھتے ہیں تو سواے جیو اور فوجیوں کی برکات کے سوا کچھ نہیں نظر آتا۔۔۔
باقی میری طرف سے تایا نصرت جی کتاب لکھیں یا یوٹیوبر بن جائیں اور کھل کے کھلیں
@m__ashfaq شکر ہے اس جج صاحب نے بھی کوئی فیصلہ کیا ہے ورنہ تو تاریخ پہ تاریخ دیتے ہیں۔۔۔
ہمارا ایک سول کیس ہے سول کورٹ اور سیشن کورٹ سے ہمارے حق میں ہوا جناب نے ملتان بینچ میں 2021 سے سٹے دیا ہوا ہے پھر باقی جسٹس نے بھی انھی کو فالو کیا ہے۔۔۔
کیس نمبر 709/21