@Tdhkir اَللھم صل علی مُحمدٍ و علی آلِ محمدٍ کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آلِ اِبراھیم اِنك حمید مجید○
اَللھم بارِك علی مُحمد و علی آلِ محمدٍ کما بارکت علی ابراھیم وعلی آلِ اِبراھیم انك حمید مجید○
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد .
@Tdhkir اَللھم صل علی مُحمدٍ و علی آلِ محمدٍ کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آلِ اِبراھیم اِنك حمید مجید○
اَللھم بارِك علی مُحمد و علی آلِ محمدٍ کما بارکت علی ابراھیم وعلی آلِ اِبراھیم انك حمید مجید○
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔
(جامع ترمذی،۳۵۴۶)
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
اگر ہر #جمعتہ_المبارک کو اس ڈی پی کو یا کسی بھی درودِ پاک والے #پوسٹر کو اپنی#فیس_بک یا #وٹس_ایپ ڈی پی ہم بنالیا کریں تو کروڑوں اربوں لوگوں تک #_صلوا_علی_الحبیب والا پیغام نہایت آسانی سے پہنچ جائےگاآدھے لوگ بھی آپکی#ڈی_پی کی وجہ سے درود پاک پڑھ لیں تو#الحمداللہﷻ
وضو کے بعد توبہ اور طہارت کی دعا
اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَابِيْنَ وَاجْعَلْنِي مِنَ المُتَطَهِّرِين
اے اللہ ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں اور بہت پاک رہنے والوں میں شامل کر لیجئے۔
{جامع ترمذی۔۵۵}
وضو کے بعد توبہ اور طہارت کی ایک دعا
أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ لَہُ وَأَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ، اللَّہُمَّ اجْعَلْنِی مِنْ التَّوَّابِینَ وَاجْعَلْنِی مِنْ الْمُتَطَہِّرِینَ
میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتاہوں کہ محمدﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں، اے اللہ ! مجھے توبہ کرنے والوں اورپاک رہنے والوں میں سے بنا دے۔
{جامع ترمذی۔۵۵}
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔
(مسلم، ۷۱۴۵)
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ کشتیاں سمندر میں اللہ کی مہربانی سے چلتی ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی کچھ نشانیاں دِکھائے؟ یقینا اس میں ہر اُس شخص کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں جو صبر کا پکا، اعلیٰ درجے کا شکرگذار ہو۔
﴿سورۃ لقمان، ۳۱﴾