د دې ماشومې خبرې د انسان په زړه کې درد راولي او سترګو کې اوښکې البته په هغه انسان کې چې انسانیت وي. هغه نه يادوم چې انسانان دي خو انسانیت پکې مړ دی.
د دې معصومې دا اوښکې او په دې عمر کې د داسې يو څيز نه منعه کول چې الله ور کړی دی او ملا هيبت الله نه ور کوي ډير لوی ظلم دی.
عدالت کی بات نہ کریں جسٹس ثاقب اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاں کہ فیصلے ہم نہیں کوئی اور کرتا ہے۔ اور کا ہمیں پتہ نہیں تو اقتدار بھی دوسروں کے ہاتھوں میں ہے۔
@Matiullahjan919
@ImranKhanPTI
جو معاشرہ نام اور سیاست چمکانے کیلئے ہوں اور اس معاشرے کو آزاد نہیں غلام کہاں جاتا ہے۔اور بد قسمتی سے ایسے لوگ جو ان کے سپورٹس کرنے والے اور اپنے بنیادی حقوق سے محروم ذہنی غلام کہلاتا ہے؟
مثال۔ صحت تعلیم پانی انصاف
@HamidMirPAK@Aladeen_Pro@soldierspeaks
کرپٹ عناصر کی شاہی آخراجات ملکی تباہی پر ائصر انداز غریب عوام کی خون پسینے کی کمائی ٹیکس دینے سے غربت میں اضافے ملکی تباہی کا باعث بن سکتا ہے ؟
@fayezasays@Aladeen_Pro@HamidMirPAK@ImranKhanPTI
Dolce & Gabbana Bellucci floral mesh pumps, a Hermès Kelly, all while insisting she doesn’t take a salary, has never worked a day in her life, lives off her father and owns no property in Pakistan let alone London.
بلاول زرداری نے شازیہ مری کو ایک پوائنٹ بتانے پر ہی ذلیل کردیا،
جبکہ میں گواہی دیتا ہوں کہ عمران خان سے میٹنگز میں کتنا اختلاف، بحث و تکر��ر ہوتی ہے مگر ایسا کبھی نہیں ہوتا۔
یہ فرق ہے جمہوریت اور موروثیت میں۔
پاکستان میں سرکاری سیول ادارے تعلیم پر سرکاری کی زمہداری مافیا نے سیاست چمکانے اور تباہی کے دہانے پر پہنچایا ہے۔ اس ملک کا نظام قانون کی بے بسی ان مافیا کا سپو��ٹس کرنے میں مصروف عمل ہے۔تعلیم ہر شہری کا بنیادی حق ہے ۔ اور یہ حق برابری کی بنیاد پر ہونی چاہئے ۔مگر مافیا کا اس پر
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں 5 سے 16 سال عمر کے دو کروڑ 60 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں یعنی تعلیم حاصل نہیں کر رہے۔ گویا، پاکستان کے ہر تین میں سے ایک بچہ اسکول سے باہر ہے۔ بانیان پاکستان اس ملک کو ماڈل اسلامی ملک بنانا چاہتے تھے۔ لیکن یہ کیا بن گیا!
مجھے پارٹی سے نکال کر کیا حاصل ہوا، کون سا بڑا کارنامہ انجام دے دیا گیا ، پچھلے دو ڈھائی سال سے پارٹی کو کمزور ہی کیا گیا ہے۔ یہ لوگ بھول گئے ہیں کہ 9 مئی کے بعد اگر یہ حکومت قائم ہوئی تو اس کی کمپین میں نے کی تھی ۔ میں ہرگز اس طرح کے رویّے کا حقدار نہیں تھا , شیر افضل خان مروت
جن کے لیے آپ جیوے ای جیوے اور آوے ای آوے کے نعرے لگاتے ہیں اُن میں اللہ کے کیا کوئی الگ مشین لگا کر بھیجا ہوتا ہے جو آپ یا آپ کے بچوں میں نہیں ہے؟ آپ، آپ کی اولاد یا آپ کی نسلوں میں سے کوئی وزیراعظم کیوں نہیں ہو سکتا؟ عوام راج تحریک اس ملک کے عام لوگوں کو اقتدار میں لانے کی تحریک ہے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا پاکستان کیلئے قربانیوں سے عوام نے کچھ نہیں سیکھا مگر اب عمران کی نیک نیتی پر عوام کی خ��موشی غلامی کی زنجیروں میں جھگڑنا انسان کو خدا خوف نہیں مگر انسان کی خوف سے اہل ایمان کہلائے گا؟
#ShaheedsyedMuhammad
جس نظام وو قانون قرآن سنت پر مبنی نہیں مثال کے طور پر چور کی سزا ان کا ہاتھ کاٹنا اور قاتل کی سزا سرے عام پھانسی دینا تو ہی لوگوں عبرت کا نشان بننے سے آمن کا قیام ممکن ہے۔
@Usmanbutt@HamidMirPAK@Aladeen_Pro
یہ کسی فلم کی شوٹنگ کا سین نہیں بلکہ راولپنڈی تھانہ وارث خان کی حدود ہے جہاں ایک بدبخت اسلحے کے زور پر ایک خاتون سے واردات کر رہا ہے۔سلام ہے راولپنڈی کی اس بہادر بیٹی کو۔۔امید ہے سی سی ڈی کی ملزم کو جلد اس کے انجام تک پہنچائے گی۔
@RwpPolice@Rporwp@MaryamNSharif@SZChatthaPSP
عمران خان کی خدماتِ انسانی بنیادوں پر استوار رہاں ہے مگر افسوس عوام کرے بھی تو کیا حکومت ہی اپنی عوام پر رحیم دہلی اور ساتھ عوام کا یکجا ہونا ہی مسائل کا حل ہے۔
#Imrankhan
زما خدایا په مسلماني کي د ماشوم څه ګناه دا
کفر جنګ کم دي مسلماني ړنګ پختون ستا سودا دا
د باچا باچاهۍ وران شي د قام غم څه ورسره نه وي
کله به پاسيګې پختون زلمي کړي دي څه ګناه دا
عالم ټول دي پختون تاته حيرانه زخمي وزيرستانه
خپل وجود کړي ټوټې ولس ته بيده يې زما جانانه
#ميرانشاه