آج یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر سب سے وائرل ہونی چاہئے 🔥🔥
پچھلے دو سال میں تحریک انصاف نے کونسا جعلی پراپیگینڈا کیا؟
کیسے صیہونی لابیوں کو استعمال کیا؟
کیسے پاکستان کو لیبیا کی طرح تباہ کرنے کی کوشش کی؟
سب ثبوت جمع کردئے ہیں۔ اسکو ہر جگہ شئیر کریں
https://t.co/MmEfCGGzJl
آ خر کار وہ ویڈیو مل ہی گئی جسمیں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے امریکہ میں کھڑے ہو کر ڈرون حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی تھی اور انہیں پاکستان کی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا تھا
لیکن ایک فتنہ کہتا تھا کہ نواز شریف نے کبھی ڈرون حملوں کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا
طاہرالقادری نے کہا نوازشریف، شہبازشریف نے مجھے کندھوں پر اٹھا کے حج کروایا
جاوید ہاشمی نے کہا نوازشریف، شہبازشریف مجھے ائیر پورٹ لینے آتے تھے
عمرانُ خان نے کہا نوازشریف، میاں شریف نے مجھے ہسپتال کی زمین اور پچاس کروڑ دئیے
شاہد خاقان عباسی نے کہا میں مری سے ہارا تو مجھے لاہور سے جتوایا، وزیراعظم بنایا
سردار ذوالفقار کھوسہ نے کہا نوازشریف نے باپ کو گورنر، بیٹے کو وزیراعلی بنایا
اور پھر نواز شریف، شہباز شریف غلط ہو گئے !!!
عمران خان آپکی ایک کمپنی امریکہ میں ہے جسکے بورڈ آف گورنرز میں بھارتی بھی ہیں اس IKDARکمپنی جسکے آپCheif Patronہیں اسکے دفاتربھارت میں بھی ہیں آپ کواسکےزریعے خطیر رقم ملی! نواز شریف کا بھارت میں کاروبار نکالتے نکالتے عمران خان کا خود بھارت میں کاروبار نکل آیا.....
یہ عورتیں اس ناچ گانے کے پروگرام کے بعد ٹویٹر پر بیٹھیں گی اور لکھیں گی کہ امت مسلمہ کا سب سے بڑا لیڈر ریاست مدینہ بنائے گا۔
بھائیو یہ مدینہ کی ریاست نہیں صرف یہوتیوں کو پھدو بنائے گا🤣🤣