صوبائی سینئر رہنماء حاجی نواب خان دومڑ نے پی ٹی آئی کے صوبائی دفتر کا دورہ کیا۔
اس موقع پرکے صوبائی صدرداؤد شاہ کاکڑ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
حاجی نواب خان دومڑ نے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ کو فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

بلوچستان گرینڈ الائنس کے ملازمین پر بلوچستان جعلی حکومت کی پولیس گردی، شیلنگ، لاٹھی چارج اور الائنس کے رہنماؤں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں، اور مطالبہ کرتے ہیں الاونسز کی مد میں انکے بنیادی جمہوری مطالبات تسلیم کئے جائیں اور گرفتار رہنماؤں کو فلفور رہا کیا جائیں۔