اسلام آباد : سازشوں کے اس شہر اقتدار میں ہماری آخری رات :
جبر کی ایسی کئی راتیں ہم نے حوصلوں سے مات دی ہیں سرد راتوں کو کانپتی مائیں سینے سے لگائے اپنے بچوں کی تصویریں کھلا آسمان چاروں اطراف بندوق بردار اور ہم نہتے لوگ ۔۔۔!
بڑی بڑی عمارتوں سبز اور سرخ بتی والی گاڑیوں میں بیٹھے اقتدار کے پوچاریوں کی نگاہوں میں ہم چھوٹے ضرور نظر اتے ہیں
مگر ہمارے حوصلے بولان کی سنگلاخ پہاڑوں کی طرح بلند ہیں
ہم نے ظالم کی طرف انگلی اٹھا کر اسکے منہ پر اسے ظالم اور جابر کہا اسکی بربریت کی کہانی انکوں بتاتے ہوئے ہچکچائے نہیں ان قلم پروش ضمیر پروشوں کی طرح ڈرے نہیں ظالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتے رہے :
ہم نے ایسی سیاہ تاریک راتیں پہلے بھی دیکھی ہیں مگر اس سحر کی امید ہماری جیت کی چاہ ہمارے حوصلوں کو پست نہیں ہونے دیتی ہیں ۔
ہم اس وقت تک لڑیں گے جبتک لڑنے کی ضرورت باقی ہے
یہ لڑائی صرف بلوچوں کی نہیں پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والی زیر دست اقوام کی لڑائی ہے جس کو منزل تک پہنچائیں گے
رات باقی ہے سفر اور سفر اور سفر
#MarchAgainstBalochGenocide
کل ہم اسلام آباد سے دکھ، درد، تکلیف اور اسلام آباد کی بلوچ دشمن رویوں کو لیکر واپس بلوچستان جارہے ہیں۔
ہم اپنی سرزمین پہنچ کر اسلام آباد کے کہانیوں کو بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں سے لیکر نیلی سمندر تک پہنچائے گے۔
اب ہمارے حوصلے اور ہمت مزید بلند ہوچکے ہیں, اور ہم اب اپنے طاقتور حوصلوں کے ساتھ اس تحریک کو بلوچستان کے گھر گھر تک لے جائے گے
ہمارا یہ اپنے لوگوں اور دھرتی سے وعدہ ہے کہ ہم عوامی قوت سے اپنے سرزمین سے اس سامراجی نظام کو شکست دیں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
جناب بڑے ادب کے ساتھ اپکو یاد ہے نا جب 2 دن بھی قید برداشت نہیں کر سکے اور رو رہے تھے۔ رہی بات پی ٹی ایم کی تو پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم کا موازنہ کرنا غلط ذہن کی عکاسی ہے۔
پی ٹی ایم 80 ہزار بے گناہ پشتونوں کے ناحق خون کے بدلے وجود میں آئی ہے۔ اور اسلام آباد پر چھڑائی نہیں حقوق
PTM اپنی ریلی کے پی سے شروع کرتی کوئی نہیں روکتا۔ جس اسلام آباد میں جشن آذادی منانے کی پابندی تھی وہاں آتی ہے کوئی نہیں روکتا۔ فوج کو گالیاں دیتی ہے۔ پتلون بنگالیوں نے اتاری ہم چمڑی اتاریں گے یہ کہا جاتا ہے۔ یہ جو وردی ہے اس کے پیچھے دہشت گردی ہے کے نعرے۔ کوئی بغاوت نہیں ہوتی کوئی ریڈ لائین کراس نہیں ہوتی۔ کوئی نہیں پوچھتا۔ سوال یہاں یہ ہے کہ جب PTi کے تو دو بندے اکٹھے نہیں ہو سکتے۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں لگ سکتی۔ اس وقت PTM بڑی تعداد میں اسلام آباد بھی پہنچی ہے اور فوج مخالف تقاریر کرے اور کوئی ایکشن نہ ہو تو اس کا مطلب ہے کہ یہ پھر انہی کے لائے ہوئے ہیں۔ یہ بناکا گیت مالا والوں کے تعاون سے یہاں آئے۔ وہ انکو جعلی گالی دیں گے وہ جعلی لاٹھی چلائیں گے۔ وہ پھر پشتون کارڈ کھیلیں گے اور کے پی میں عمران خان کے ووٹ کو توڑ کر PTM کے طرف کرنے کی ایک کوشش ہے یہ ساری۔ لیکن کامیابی نہیں ہو گی۔ یہ ایک سازش ہے اس کے سوا اور کچھ نہیں۔
مکمل تفصیل اس وی لاگ میں۔
عثمان ڈار والدہ بہنوں کی تذلیل-تشدد-گھر سے بے دخلPTM rally: establiment plan to snatch Pti Vote bank
https://t.co/AJY7wdUsu6
ایک طرف غیر آئینی FiR میں سابقہ MNA کو اسطرح پیش کرنا ۔
دوسری طرف اسلام آباد میں گران منظورخان پشتون کے فلیٹ پر پولیس کا چھاپہ ۔
اسطرح کے حربوں سے پشتون قوم میں مزید نفرت بڑھے گی ۔
#StopTorturingPTMActivists
مولانا صاحب اگر یہ پاکستان اور اسلام کے خلاف سازش ہے تو پاکستان اور اسلام کا ٹھیکہ صرف پختونوں نے اٹھا رکھا ہے ؟؟ کوئی اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش نہیں ہے بلکہ پشتون وطن کے وسائل کو لوٹنے کے لیے جنگ کا تسلسل ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
باجوڑ میں جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کی شہادت پر دل انتہائ غمزدہ ھے، اللہ تعالی شہداء کی شہادت کو قبول فرماۓ اور ان کے خاندانوں کو صبرجمیل عطاء فرمائے اور زخمیوں کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے۔
اسلام اور پاکستان کے خلاف ھونے والی ان سازشوں کو جمعیت کے کارکن جانوں کا نذرانہ دیکر بھی کامیاب نہیں ھونے دینگے انشاءاللہ۔
@TeamYouTube I have received the pin code for my YouTube channel. But monetization of my channel is not happening. So I request YouTube team please monetize my channel considering my hard work and my precious time.
Thanks
@TeamYouTube I have received the pin code for my YouTube channel. But monetization of my channel is not happening. So I request YouTube team please monetize my channel considering my hard work and my precious time.
Thanks