اس سے بڑھ کر شرمندگی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ سینکڑوں علماء اسمبلی میں خاموش ہیں اور ایک ہندو کھڑے ہو کر سود کے خلاف بول رہا ہے ….!!! جبکہ پاکستان کے بجٹ کا آدھا حصہ سود کی قسطو ں میں چلا جاتا ہے
Gm ~ Asslam o alikum
Jumma Mubarak! Remember to send blessings upon Prophet Muhammad ﷺ and make lots of dua. Allah is listening.”
Also Remember Imran khan in your prayers
اگلا الیکشن فری اینڈ فیئر ہوا تو ان کو لگے گا کہ 17 سیٹیں بہت ہوا کرتی تھیں یہ سنگل ڈیجیٹ میں کام جائے گا اور یہ بات میں ان کے ساتھ ہمدردی کی بنیاد پہ کہہ رہا ہوں ! رانا عاطف 🤣
ویلڈن علی محمد خان اینڈ شاندانہ گلزار خواجہ آصف کو بالکل ٹھیک بولا ایسا ای کرنا چاہیا یہ باہر فسطایت و جبر کرتے ہیں اور اسمبلی میں ٹائی باندھ کر ارستو بنتے ہیں
#شہرگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
مراد سعید کی کال پر سوات کا پیغام ؛ کشمیر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان!
شرم کی بات ہے، کس کس کو غدار ٹھہراؤ گے؟ پہلے پشتونوں کو، پھر گلگت بلتستان کے لوگوں کو اور اب کشمیریوں کو غدار کہہ رہے ہو۔
کشمیر میں ریاست گردی کے خلاف مراد سعید کی کال پر سوات میں ڈاکٹر امجد کی سربراہی میں عوامی اجتماع
@MuradSaeedPTI@DrAmjadAli_PTI
Raise your voice for Imran Khan 🛑
Imran Khan has been missing for several months, there's no trace of Imran Khan or how he is, Imran Khan is missing
#Whereisimrankhan
خان صاحب کدھر ہیں نہ لیڈرشپ جواب دے رہی ہے نا وہ جنہوں نے انہیں قید کیا ہوا ہے آپ سب لوگ باقی سب باتوں کو چھوڑ کر ایک ہی سوال کریں کہ عمران خان کدھر ہیں ؟؟
#WhereIsImranKhan
خواب آنکھوں میں سلامت رہےتعبیر کی خیر ہو اے میرے مالک میرے کشمیر کی خیر ہو آمین 💔🥹🥹
اس نوجوان کی باتیں سن کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے سوچنا ضرور
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو