عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں۔۔۔
🚨اٹالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا:
میں عورت ہوں اور ماں بھی۔ میں معصوم بچوں کے قاتل کا ساتھ نہیں دے سکتی۔"بہادر خاتون نے نیتن یاہو کے سامنے گلے میں فلسطینی پرچم ڈال کر دھوم مچا دی
اگر ایرانی یہ جنگ ہار جاتے تو ثالثی کی نوبت ہی نہ آتی، اس لیے پاکستان کو بطور ثالث جو عالمی مقام ملا ہے، اس کے پیچھے ایرانی قیادت کی قربانیوں اور ایرانی قوم کی شجاعت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ حامد میر، سینئر صحافی
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے >
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہےــ
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو