پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کا آغاز بھارت نے کیا اور سول آبادی کو نشانہ بن��نے کا آغاز بھی بھارت نے کیا۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ بھارت جب چاہے حملہ کرے اور جب چاہے سیز فائر کرے۔ اب سیز فائر ہماری شرط پر ہو گا سیز فائر کو سندھ طاس معاہدے کی بحالی سے مشروط کیا جائے