مہنگائی اور بے روزگاری کے دور میں سر اٹھا کر جینے والے سخت جان نوجوانوں کے لیے ایک نئی سوچ ایک نیا عزم
روایتی اور بوسیدہ نظام کو جڑ سے اکھاڑنے کا وقت آ گیا ہے۔ آئیے اس انقلابی کاروان کا حصہ بنے
📢 بدلیں گے نظام بدلے گا پاکستان
#PKP#بدلیں_گے_نظام#سخت_جان_نوجوان#نوجوان_آواز
میرے بیٹوں کو اس وقت اسی طرح کے حالات کا سامنا ہے۔ برطانیہ میں موجودہ پاکستانی حکومت اور فوج کے کھلے ناقدین پر غنڈوں کی جانب سے تیزاب پھینکنے کے حملے اور تشدد کیے جا رہے ہیں۔ مقدمے کی سماعت اگلے سال ہوگی۔ جمائما
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@khel_mero@Sherazi_Silmian میری جان یہاں بات کس چیز کی ہورہی ہے آپ بول کیا رہے ہو قہ دونوں چوری پر گرفتار ہوئی تھی باعزت طریقے سے یہاں عزت پامال کی گئی ہے