"یہ ایسے ہی ہے جیسے ایک ہیروئنچی اعلان کر رہا ہے مینار پاکستان پہ پہنچ جاؤ ہیروئن مفت بٹ رہی ہے، دو ہزار لوگ پہنچ گئے ہیروئن پہ جھپٹتے مار رہے ہیں اور امیج دنیا کو یہ دکھایا جارہا ہے کہ دیکھو پاکستانی کیسے ہیروئنچی ہوتے ہیں" - مفتی طارق مسعود
https://t.co/KpSKD5j8wB
آپ کے خاندان میں کوئی غیر متعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں؟
ایک SMS سے تصدیق کریں، گھر بیٹھے با آسانی۔
نادرا میں اپنےرجسٹرڈ موبائل نمبر سے 8009 پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر Space تاریخ اجراء dd-mm-yyyy
SMS کریں جواب میں آپ کواپنے خاندان کے افراد کی تفصیلات(فیملی ٹری) موصول ہوں گی۔
Such a Tyrannical and Fascist Regime of Imran Niazi
Despite being proven innocent by an irresistible order of Lahore High court.
131 Days
Have Passed Since illegal detention of our Ameer Allama Hafiz Saad Hussain Rizvi
(Release TLP Qaideen)
#Release_TLPAmeerSHR