”سندھ نہیں بٹے گا، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چاہے استعفے دینے پڑیں، ممبرشپ دینی پڑے یا جانیں قربان کرنی پڑیں، ہم سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے،“ — ادی فریال تالپور @FaryalTalpurPk
آل پارٹیز حریت کانفرنس مقبوضہ کشمیر کے زیر اہتمام شہید برہان وانی کے یوم شہادت کی برسی کے موقع پر آرٹس کونسل سے پریس کلب تک ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا تھا ریلی میں صدر ضلع کیماڑی و ایم پی اے لیاقت علی آسکانی صاحب پارٹی عہدے داران اور کارکنان کے ساتھ بھرپور تعداد میں شرکت کی ۔
پاکستان پیپلز پارٹی
ڈسٹرکٹ کیماڑی
یومِ تشکر معرکہِ حق
آئیے! افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کریں
پاک فضائیہ زندہ باد
پاکستان زندہ باد... یہ دن ہے شکر کا، یہ دن ہے حق کا
سلام شاہینوں پر، وطن کی دھڑکن کا
9 مئی، سی وی او کیماڑی میں
پیپلز پارٹی منائے گی جشنِ فتح کا
First Lady, Bibi @AseefaBZ, MNA, inaugurated the Sindh Institute of Cardiovascular Diseases (SICVD) Shaheed Benazirabad, marking a significant step in expanding free and advanced cardiac healthcare in Sindh.
Read More: https://t.co/bKnjUgoQEC
اس ایوان کےمنتخب نمائندے چاہے حکومتیں بینچوں پر ہوں یااپوزیشن بینچوں پر ہمیں اختلافات بھلا کر ملکی سلامتی کیلئے متحد ہوناپڑے گا۔ دہشتگرد ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں، ہم نے ماضی میں بھی ان کو شکست دی تھی انشاء اللہ ایک بار پھر شکست دلوائیں گے
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی نےکئی مہینوں کی جدوجہدکے بعد 26 آئینی ترمیم کو اتفاق رائےسے منظور کروانے میں کلیدی کردار ادا کیاکیونکہ ہماری بھرپور کوشش تھی کہ آئینی ترمیم اسی طرح اتفاق رائےسےمنظور ہوجس طرح اٹھارہویں ترمیم اور 73 کا آئین منظور کیاگیاتھا
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
آغا شہباز درانی، فرزندِ مرحوم آغا سراج درانی—
جنہوں نے اپنی پوری زندگی پارٹی اور عوام کی خدمت کے لیے وقف کی—
آج اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے
پی ایس 09 سے اپنی والد کی سیٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔
خدمت کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
سانحۂ کارساز آج بھی ہمارے ذہنوں میں زخم کی مانند تازہ ہے۔ 18 سال گزر چکے مگر 177 سے زائد جیالوں کی قربانیاں ہمیں ہر دن جمہوریت کے دفاع کی یاد دلاتی ہیں۔ یہ حملہ بہ طورِ منصوبہ آمریت اور دہشت گردی کی ملی بھگت تھا، مگر قاتلوں کا مقصد ناکام ہوا اور ملک میں شہداء کے خون سے جمہوریت کا سورج پروان چڑھا۔ آئیں آج عہد کریں کہ ہم شہدائے کارساز کی دی ہوئی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور امن و جمہوریت کے لیے ہر محاذ پر لڑتے رہیں گے-
سانحۂ کارساز آج بھی ہمارے ذہنوں میں زخم کی مانند تازہ ہے۔ 18 سال گزر چکے مگر 177 سے زائد جیالوں کی قربانیاں ہمیں ہر دن جمہوریت کے دفاع کی یاد دلاتی ہیں۔
@BBhuttoZardari
#ٹاؤن_میونسپل_کارپوریشن_صفوراں
پاکستان پیپلز پارٹی خدمت میں سب سے آگے
ٹاؤن چیئرمین صفوراں راشد خاصخیلی کے ہمراہ سیکرٹری اطلاعات برکت علی سومرو نے اوکھائی کمپلیکس یو سی 5 صفوراں ٹاؤن کو دورہ کیا۔
رضا کارنر سے غازیانی کیسل تک صفوراں ٹاؤن کی جانب سے جاری پیور بلاک کے کام کی کوالٹی کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقعے پر حاجی عبدالعزیز کاٹھ کو اوکھائی میمن جماعت کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی گئی اور پھولوں کے ہار پیش کیے۔
عالمی معیار کا فخر — بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
دنیا بھی مانتی ہے کہ یہ پروگرام غربت کے خلاف سب سے مؤثر ڈھال ہے۔
بحران میں فوری ریلیف
لاکھوں خواتین کا سہارا
عالمی اداروں کی داد و تحسین
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام — پاکستان کا وقار،
#BISP
دنیا کا اعتراف۔
Rehabilitation of Shahrah e Sher Shah Soori around Eid Gah & Annu Bhai Park is being carried out by KMC. This work is part of our initiative of rehabilitating the 106 major roads of the city